رپورٹ محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا۔ (او پی سی) اوورسیز پاکستانی کمیشن آسٹریا کے زیر اہتمام پی ٹی آئ کے ممبران کا اجلاس مقامی ریسٹورنٹ ویانا میں منعقد ہوا۔ جس میں کثیر تعداد میں آسٹریا کے مختلف شہروں سے ممبران نے شرکت کی۔ اس اجلاس کا ایجنڈا دو نکاتی تھا۔ حقیقی آزادی مارچ اور ھمارا مزید پڑھیں
زمرہ: آسٹریا
پاکستانی سینئر صحافی اینکر پرسن ارشد شریف کی غائبانہ نماز جنازہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ادا کی گئی ۔
رپورٹ محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے 21 ڈسٹرکٹ میں پاک سنٹر مسجد المدینہ میں پاکستانی سینئر صحافی اینکر پرسن ارشد شریف جو گزشتہ دنوں کینیا نیروبی کے قریب پولیس گردی کا نشانہ بننے تھے ان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں پاکستانی کمیونٹی کے تمام مزید پڑھیں
27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر آفیئر کمیٹی آسٹریا کے چیئرمین پروفیسر ملک مسرت شوکت اعوان کی زیر نگرانی ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کا اہتمام۔۔۔۔۔۔۔
رپورٹ: محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا۔ ========================= 27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر ریلی کشمیر آفیئر کمیٹی آسٹریا کے چیئرمین پروفیسر ملک مسرت شوکت اعوان کی زیر نگرانی ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کا اہتمام فولکس گارڈن ویانا میں کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں پاکستانی،کشمیری کمیونٹی کے علاوہ آسٹریں,،مصری اور ترک کمیونٹی نے بھی شرکت کی اور مزید پڑھیں
سالانہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس پاک سنٹر مسجد المدینہ ویانا میں منعقد کی گئی۔۔۔۔
رپورٹ: محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا۔ =========== سالانہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا انعقاد پاک سنٹر مسجد المدینہ ویانا آسٹریا کے صدر علامہ غلام مصطفی بلوچ کی زیر صدارت ۲۳ اکتوبر بروز اتوار بعد از نماز ظہر دوبجے انعقاد پذیر ہوئی۔ جس کے مہمان خصوصی سفیرِ پاکستان آسٹریا آفتاب احمد کھوکھر مزید پڑھیں
دعوت اسلامی آسٹریا کے زیر اہتمام جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا جلوس نکالا گیا۔۔۔۔۔
رپورٹ: محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا ۔ ========================= دعوت اسلامی آسٹریا کے زیر اہتمام جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا جلوس نکالا گیا۔ جس میں یورپ کے مختلف ممالک سے اور آسٹریا کے چھوٹے بڑے شہروں سے دعوت اسلامی کے علماء کرام اور پاکستانی کمیونٹی کے بزرگوں، نوجوانوں اور بچوں نے بھرپور مزید پڑھیں