پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر آسٹریا کے شہر (گامندن سی) میں میاں عدیل کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔۔۔۔

رپورٹ محمد عامر صدیق آسٹریا پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر آسٹریا کے شہر (گامندن سی) میں میاں عدیل کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں آسٹریا کے شہر لینز بھر سے تارکین وطن کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر میاں عدیل کا کہنا تھا۔ ہم مزید پڑھیں

آسٹریا میں 14 اگست پاکستان کے یوم آزادی کے حوالے سے سفارتخانہ پاکستان میں تقریب کا انعقاد۔۔۔۔۔۔

رپورٹ: آسٹریا ویانا محمد عامر صدیق۔ آسٹریا میں 14 اگست پاکستان کے یوم آزادی کے حوالے سے سفارتخانہ پاکستان میں قائم مقام سفیر پاکستان عدیل آفریدی کی زیر سرپرستی پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں آسٹریا میں پاکستانی کمیونٹی کی خواتین و بچوں اور بڑوں نے آسٹریا بھر کے مختلف شہروں مزید پڑھیں

آسٹریا ویانا میں جشن آزادی کے حوالے سے خصوصی تقریب۔۔۔۔

رپورٹ محمد عامر صدیق۔۔ ===================== اوورسیز،پاکستانی جہاں ساری دنیا میں آذادی کی تقریبات کا انعقاد کر رہے ہیں وہیں آسٹریا کے شہر ویانا میں بھی پاکستانی بھرپور جوش و جزبے سے جشن آزادی منا رہے ہیں۔ آسٹریا ویانا میں چودہ اگست کے حوالے سے خصوصی تقریب اعوان ٹرانسپورٹ ویانا آسٹریا کے زیراہتمام کا انغقاد پذیر مزید پڑھیں

آسٹریا ویانا پاک سنٹر مسجد المدینہ میں مرحوم سرفراز احمد کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ و قرآن خوانی کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا آسٹریا ویانا پاک سنٹر مسجد المدینہ میں مرحوم سرفراز احمد فیصل آباد والے (جو عرصہ دراز سے فیملی کے ساتھ ویانا ۱۵ ڈسٹرک میں مقیم تھے) جو ۱۴ جولائی بروز جمعرات حرکتِ قلب بند ہو جانے کے باعث اپنے خالق حقیقی سے جاملے تھے اور جنکے جسدخاکی کو ۱۵جولائی مزید پڑھیں

آسٹریا سے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے ٹرائلز کا مرحلہ پشاور زلمی کے صدر اور سابق کپتان انضمام الحق، ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم نے ٹرائلز لیے۔۔۔۔۔۔۔۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا۔۔۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے لیے آسٹریا سے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے ٹرائلز کا مرحلہ پشاور زلمی نے آسٹرین زلمی کرکٹ کلب کے اشتراک سے 22 جولائی کو آسٹریا سیبان اسٹیڈیم میں منعقد کیا جس میں تقریبا 100 سے زائد نو عُمر کھلاڑیوں نے حصہ لیا مزید پڑھیں