معروف سماجی شخصیت چوہدری محمد اقبال پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سنٹر دی ہیگ ہالینڈ کے صدر منتخب ہو گئے۔۔۔

معروف سماجی شخصیت چوہدری محمد اقبال پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سنٹر دی ہیگ ہالینڈ کے صدر منتخب ہو گئے۔۔۔ گزشتہ دنوں پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سنٹر د ی ہیگ کی انتظامی امور کمیٹی کے عہدیداروں کا خصوصی اجلاس منعقد کیا گیا۔ مذکورہ اجلاس میں تمام عہدیداروں نے متفقہ طور پر پاکستانی کمیونٹی ہالینڈ کی معروف مزید پڑھیں

پاک فرینڈ آسٹریا کی جانب سے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کے حوالہ سے قائد ڈے کی تقریب ویانا میں منعقد کی گئی۔۔۔۔۔

رپورٹ محمد عامر صدیق۔ ================= پاک فرینڈ آسٹریا کے صدر علامہ غلام مصطفی بلوچ اور تنظیم کے عہدیداران کی جانب سے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کے حوالہ سے قائد ڈے21 ڈسٹرکٹ ویانا کے مقامی ہال میں بھر پور طریقہ سے منایا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی مذہبی، سماجی، رفاہی، سیاسی مزید پڑھیں

ویانا ڈپلومیٹک اکیڈمی کے طلباء کے ایک گروپ نے ویانا میں پاکستان کے سفارت سفارتخانہ کا دورہ کیا:

رپورٹ: محمد عامر صدیق صحافی ویانا آسٹریا۔ ================ ویانا ڈپلومیٹک اکیڈمی کے طلباء کے ایک گروپ نے ویانا میں پاکستانی سفارتخانہ کا دورہ کیا۔ آسٹریا میں پاکستان کے سفیر آفتاب احمد کھوکھر نے طلباء کو جنوبی ایشیا کے سیاسی اور معاشی مسائل سے آگاہ کیا۔ سفیر پاکستان نے پاکستان کی حرکیات اور خارجہ پالیسی کے مزید پڑھیں

پاک فرینڈز آسٹریا (پی ایف اے) کے الیکشن آسٹریا کے شہر ویانا میں منعقد ہوئے۔۔۔۔۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا۔ پاک فرینڈز آسٹریا(پی ایف اے) کی میٹینگ بسلسلہ الیکشن 2022 آسٹریا کے شہر ویانا میں منعقد پذیر ہوئی۔اس سلسلے میں پاک فرینڈ آسٹریا کے تمام ممبران نے خصوصی شرکت کی۔ الیکشن کمیشن کے فرائضں سید غالب حسین شاہ نے ادا کئے۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز محمد محسن بلوچ کی مزید پڑھیں

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پاکستان تحریک انصاف آسٹریا کا پاکستان وزیر آباد میں عمران خان پر کی جانے والی فائرنگ کے خلاف ہنگامی اجلاس 21 ڈسٹرکٹ میں طلب کیا گیا ۔ جس میں ویانا میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے عمران خان پر ہونے والی فائرنگ کی مزید پڑھیں