علامہ غلام مصطفیٰ بلوچ اور محمدمحسن بلوچ کے والدین کے ایصال ثواب کے سلسلے میں قرآن خوانی اور افطار ڈنر کا اہتمام۔۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا۔ پاک فرینڈز آسٹریا کے صدر اور پاک سینٹر مسجد المدینہ کے سرپرست اعلیٰ علامہ غلام مصطفی بلوچ اور محمدمحسن بلوچ کے والدین کے ایصال ثواب کے سلسلے میں ایک تقریب پاک سینٹرمسجد المدینہ ویانا میں انتہائی عقیدت و احترام سے منعقد کی گئی۔ جس میں قرآن خوانی ،حمدباری تعالیٰ مزید پڑھیں

اعوان ٹرانسپورٹ ویانا کے ڈائریکٹر حاجی ملک محمد امین اعوان کی رہائش گاہ آشیانہ اعوان میں استحکام پاکستان کے حوالے سے تقریب۔۔۔۔۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا۔۔ اعوان ٹرانسپورٹ ویانا کے ڈائریکٹر حاجی ملک محمد امین اعوان کی رہائش گاہ آشیانہ اعوان میں استحکام پاکستان کے حوالے سے تقریب اور افطار ڈنر کا اہتمام 9 اپریل بروز اتوار بعد از نماز عصر کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی مذہبی ،سماجی، رفاہی،سیاسی ،تاجربرادری نے شرکت کی۔تقریب مزید پڑھیں

ادارۃ المصطفی سنٹر ویانا میں پاکستانی کاروباری و سماجی شخصیت حاجی الطاف جمال کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام۔۔۔۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا۔ ادارۃ المصطفی سنٹر ویانا میں پاکستانی کاروباری و سماجی شخصیت حاجی الطاف جمال کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پاکستانی کمیونٹی کی مختلف سماجی،سیاسی کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ادارۃ المصطفی سنٹر ویانا کے عبدالرحمن شاہ اور علامہ غلام مصطفی بلوچ مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ قاری سید صداقت علی شاہ کی نور اسلامک سینٹر ویانا میں آمد….

رپورٹ: محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا ۔۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں عالمی شہرت یافتہ قاری سید صداقت علی شاہ کی نور اسلامک سنٹر میں خصوصی شریف لائے اس موقع پر محفل کا انعقاد کیا گیا۔ قاری سید صداقت علی عالمی شہرت یافتہ ،ریڈیو پاکستان، پاکستان ٹیلی ویثرن اور دیگر ٹیلی ویژن نیٹ ورکس اور مزید پڑھیں

سفیر پاکستان آسٹریا آفتاب کھوکھر کی ترکی اور شام کے زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات:

رپورٹ محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا ۔ ======================== پاکستان کے سفارت خانے، ویانا نے گزشتہ ماہ ترکی اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے متاثرین کی مدد کے لیے ہماری باہمی کوششوں کو مزید بڑھانے کے لیے ایک کمیونٹی میٹنگ کی میزبانی کی۔ کمیونٹی کے ارکان نے امدادی سرگرمیوں میں اپنی کوششوں اور مزید پڑھیں