ویانا -پاک سنٹر مسجد المدینہ میں شب برات کے موقع پر محفل کا انعقاد….

رپورٹ: محمد عامر صدیق ویانا اسٹریا شعبان المعظم کا بابرکت مہینہ ایک مرتبہ پھر ہماری زندگی میں ھمارے اوپر سایہ فگن اے ہے۔سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کے مطابق اسی مہینہ کی پندرہویں رات کو آسمان دنیا پر اپنی شان کے مطابق اجلال فرماتا ہے اور اپنے بندوں کی دعاؤں کو مزید پڑھیں

اسٹریا میں پاکستانی سینئر صحافی و کالم نگار محمد عامر صدیق کو ایمبیسیٹر اف ورلڈ پیس ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق ویانا اسٹریا۔ اسٹریا میں پاکستانی سینئر صحافی و کالم نگار محمد عامر صدیق کو انٹر نیشنل برادری میں انسانیت، امن و امان کے کردار کو اجاگر کرنے پر ان کی صحافتی نمایاں خدمات انجام دینے پر ایمبیسیٹر اف ورلڈ پیس ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ محمد عامر صدیق پہلے پاکستانی جرنلسٹ مزید پڑھیں

پاک فرینڈز آسٹریا کی جانب سے کشمیر بلیک ڈے کے سلسلہ میں سیمینار کا انعقاد…

رپورٹ محمد عامر صدیق ویانا اسٹریا۔۔۔۔ پاک فرینڈز آسٹریا کی جانب سے کشمیر بلیک ڈے کے سلسلہ میں سیمینار کا انعقاد تاریخ 28 اکتوبر بروز ھفتہ بوقت۔ 17:30 VHS) Volks Hochschule میں انعقاد پذیر ہوا۔ جس میں قائم مقام سفیرِ پاکستان عدیل خان آفریدی مہمان خصوصی تھے اور خصوصی طور پر انٹرنیشنل کمیونٹی کے مہمانوں مزید پڑھیں

سفارت خانہ پاکستان ویانا نے مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے”یوم سیاہ” کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا:

رپورٹ: محمد عامر صدیق صحافی ویانا آسٹریا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) کے لوگوں کی منصفانہ جدوجہد کی سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے ویانا میں یوم سیاہ منایا گیا۔ پاکستانی سفارتخانہ، ویانا نے بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے مزید پڑھیں

جیوے پاکستان نیوز کے بیورو چیف اسٹریا و پاکستانی سینیئر صحافی و کالم نگار محمد عامر صدیق رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

رپورٹ محمد عامر صدیق ویانا اسٹریا جیوے پاکستان نیوز کے بیورو چیف اسٹریا و پاکستانی سینیئر صحافی و کالم نگار محمد عامر صدیق رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ دعوت ولیمہ کی تقریب ویانا کے مقامی ریسٹورنٹ میں کی گئی۔ دعوت ولیمہ کی تقریب میں سفیر پاکستان افتاب احمد کھوکھر،سفارت خانہ پاکستان کے کمیونٹی افیئر مزید پڑھیں