گورنر سندھ نے مرواہ کے والد کو امدادی رقم کا چیک دیا

گورنر سندھ نے مرواہ کے والد کو امدادی رقم کا چیک دیا کتنی بھی بڑی رقم انسانی جان کا نعم البدل نہیں، مرواہ کے قاتل گرفتار ہوچکے ہیں انہیں قرار واقعی سزا ملے گی۔ گورنر سندھ کراچی ( اکتوبر 02) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مرواہ کے والد کو 10 لاکھ روپے مالی مدد کا مزید پڑھیں

صدرآزاد جموں کشمیر سردار مسعودخان اورعبدالرشیدترابی سے کراچی پریس کلب کے سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری کی ملاقات

صدرآزاد جموں کشمیر سردار مسعودخان اورعبدالرشیدترابی سے کراچی پریس کلب کے سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری کی ملاقات ملاقات کے دوران کراچی پریس کلب کے وفد نے صدر آزاد جموں کشمیراور چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کو صحافیوں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا کراچی(اسٹاف رپورٹر)آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان اور چیئرمین پبلک اکائونٹس مزید پڑھیں

آئندہ واٹربورڈ میں ملازمت کیلئے ادارے کے ریٹائرڈ ملازمین کے اہل بچوں کوترجیح دی جائے گی

کراچی ( ) وزیربلدیات وچیئرمین واٹربورڈ سید ناصر حسین شاہ کی خصوصی ہدایات پرآئندہ واٹربورڈ میں ملازمت کیلئے ادارے کے ریٹائرڈ ملازمین کے اہل بچوں کوترجیح دی جائے گی،ملازمت کے دوران وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کو فوری نوکری فراہم کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں،ملازمین کو قواعد کے مطابق حاصل طبی سہولیات مزید پڑھیں

حکومت کی ناقص پالیسیوں کے سبب ادویات کی قیمتوں میں 262 فیصد اضافہ ہوا‘ راشد ربانی

حکومت کی ناقص پالیسیوں کے سبب ادویات کی قیمتوں میں 262 فیصد اضافہ ہوا‘ راشد ربانی سلیکٹڈ حکومت کام کا نصف حصہ بھی عوام اور ملک کی بھلائی کیلئے صرف کرتی تو آج معیشت اور عوام کا یہ حال نہیں ہوتا‘اقبال ساند‘ لالا رحیم کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے نائب صدر و معاون خصوصی مزید پڑھیں

صوبائی وسائل پر پہلا حق اس صوبے کا ہے جہاں سے وسائل کی پیدوار ہو رہی ہے۔ شہزاد میمن

سندھ میں موجود اپوزیشن سندھ کے حقوق کے حق میں ایک لفظ بات کرنے کو تیار نہیں۔ شہزاد میمن کراچی۔ 30 ستمبر۔وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے کوآرڈینیٹر و رہنما پی پی پی شہزاد میمن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی نااہلی کی سزا گیس و بجلی کی لوڈشیڈنگ کی صورت میں مزید پڑھیں