اپوزیشن کی تحریک کا آغاز کوئٹہ سے ہی کیوں؟

حزب اختلاف کی جماعتوں کا اتحاد ’پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ‘ حکومت مخالف تحریک کا باقاعدہ آغاز 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں جلسے سے کرے گی۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی جیسی بڑی قومی جماعتیں بھی شامل ہیں مگر تحریک کی شروعات ان کے مضبوط گڑھ پنجاب اور سندھ مزید پڑھیں

سائیں سرکار کے کارناموں میں ایک اور اظافہ۔

اندھیر نگری چوپٹ راج۔ سائیں سرکار کے کارناموں میں ایک اور اظافہ۔ سندھ حکومت نے آئین اور قانون کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے اور تمام تر قواعد و ضوابط کو بالائے طاق رکھتے ہوئے بیس گریڈ کے افسر کو ہٹا کر منظورِ نظر گریڈ انیس کے ایک جونیئر افسر زبیر چنہ کو سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ مزید پڑھیں

نیول چیف کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف سے الوداعی ملاقات

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا ، نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی ، جنرل ندیم رضا نے ملک و مزید پڑھیں

حکومت کا مسافر گاڑیوں میں لگے غیر معیاری گیس سلینڈرز کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا مسافر گاڑیوں میں لگے غیر معیاری گیس سلینڈرز کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ:صوبائی وزیرٹرانسپورٹ سید اویس قادر شاہ کراچی 02 اکتوبر 2020:سندھ حکومت کا مسافر گاڑیوں میں لگے غیر معیاری گیس سلینڈرز کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سید اویس قادر شاہ نے امپریس مارکیٹ, راشد مزید پڑھیں

نہال ہاشمی اور بیٹوں کی ضمانت منظور

پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی سے متعلق مقدمے میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے نہال ہاشمی اور ان کے بیٹوں کی ضمانت منظور کر لی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے انہیں بیس بیس ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ اس سے قبل نہال ہاشمی اور ان کے بیٹوں کو سعود مزید پڑھیں