کراچی پریس کلب کی مجلس عاملہ نے بول ٹی وی کی جانب سے ملازمین کے ای میل اکانٹ ہیک کرنے اور جعلی سازی کے زریعے استعفی دلوانے کی اطلاعات کو غیر اخلاقی اور غیر قانونی قرار دیا ہے

کراچی پریس کلب پریس ریلیز 01-10-2020 کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کی مجلس عاملہ نے بول ٹی وی کی جانب سے ملازمین کے ای میل اکانٹ ہیک کرنے اور جعلی سازی کے زریعے استعفی دلوانے کی اطلاعات کو غیر اخلاقی اور غیر قانونی قرار دیا ہے۔ اس جعل سازی کے شکار ممبران کی قانونی معاونت کرنے مزید پڑھیں

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر برنس روڈ پر واقع چار ریسٹورنٹس کراچی حلیم ، انور مٹن ، اسکالرز پیزا اور ہاٹ این رول کو سیل

مسٹر عمران نذیر اسسٹنٹ کمشنر ارمباغ نے COVID-19 کے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر برنس روڈ پر واقع چار ریسٹورنٹس کراچی حلیم ، انور مٹن ، اسکالرز پیزا اور ہاٹ این رول کو سیل کردیا۔

سینئر صحافی اور سندھ ٹی وی نیوز کراچی کے رپورٹر عبدالحکیم سیٹہار کا اسپتال میں انتقال ہوگیا

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سینئر صحافی اور سندھ ٹی وی نیوز کراچی کے رپورٹر عبدالحکیم سیٹہار کا اسپتال میں انتقال ہوگیا ہے واضح رہے کہ عبدالحکیم سیٹہار روڈ حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے ——- پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا سینئر صحافی حکیم سیٹھار کے انتقال پر افسوس کا مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کی جانب سے گریڈ 17 اور 18 کے افسران کے لیے نئے ہدایات جاری

صوبائی حکومت کی جانب سے سندھ کے گریڈ 17 اور 18 کے افسران کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں جن کے مطابق انہیں سندھ سیکریٹریٹ کی حدود میں گاڑیاں پارک کرنے سے منع کر دیا گیا ہے اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی گاڑیاں پیپلزپارٹی پارکنگ کی پہلی منزل پر مزید پڑھیں