صوبائی وزیر برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر کی قیادت میں ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب میں ایک واک سے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر کی قیادت میں ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب میں ایک واک سے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔واک میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر الیاس گوندل، ڈائریکٹر توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات ڈاکٹر مختار احمد، پروگرام مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دو روزہ طبی کانفرنس اور صحت میلہ 29 اور30 اپریل بروز پیر، منگل کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا

لاہور(مدثر قدیر)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دو روزہ طبی کانفرنس اور صحت میلہ 29 اور30 اپریل بروز پیر، منگل کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور چائینیزقونصلر جنرل ذاؤ شیرین((ZHAO SHIREN ہوں گے۔اس کا اعلان پروفیسر ڈاکٹر اشرف نظامی نے پی ایم اے مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس منعقدہوا

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے ایڈیشنل سیکرٹری زاہدہ اظہر، ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹر حافظ شاہد لطیف اور ڈپٹی سیکرٹری فنانس حماد الرب، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل، وائس چانسلر مزید پڑھیں

اولڈ میرپور پولیس اسٹیشن کی حدود سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والے صابو ماری کا پونے دو ماہ بعد بھی سراغ نہ مل سکا ورثا کا پریس کلب کے سامنے احتجاج اور دھرنا

میرپورخاص تحسین احمدخان~ اولڈ میرپور پولیس اسٹیشن کی حدود سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والے صابو ماری کا پونے دو ماہ بعد بھی سراغ نہ مل سکا ورثا کا پریس کلب کے سامنے احتجاج اور دھرنا اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا پونے دو ماہ قبل نور مری ہمارے نوجوان صابو مری کو مزید پڑھیں

سینئر صحافی و سابق کونسلر بشیر احمد کے انتقال اور جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری محمد افضال آرائیں کی خوشدامن کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی میرپورخاص حاجی نور الہی مغل نے دکھ اور افسوس کا اظہار

سابق کونسلر بشیر احمد کی یادگار فوٹو میرپورخاص رپورٹتحسین احمدخان ~ سینئر صحافی و سابق کونسلر بشیر احمد کے انتقال اور جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری محمد افضال آرائیں کی خوشدامن کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی میرپورخاص حاجی نور الہی مغل نے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مزید پڑھیں