یہ وہی تابش گوہر ہے جس نے کے الیکٹرک کے سی ای او کا عہدہ سنھبالتے ہی کراچی کا بیڑا غرق کیا

کے الیکٹرک کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر تابش گوہر کو وزیراعظم عمران خان کا خصوصی معاون برائے توانائی لگادیا گیا… یہ وہی تابش گوہر ہے جس نے کے الیکٹرک کے سی ای او کا عہدہ سنھبالتے ہی کراچی کا بیڑا غرق کیا اور لوڈ شیڈنگ متعارف کرائی اور ڈیجیٹل میٹر اور سلیب سسٹم متعارف کرایا مزید پڑھیں

سکھن سے انتہائی مطلوب منشیات فروش خاتون گرفتار۔

سکھن سے انتہائی مطلوب منشیات فروش خاتون گرفتار۔ پولیس نے انٹیلیجنس اطلاعات پر ریڑھی گوٹھ میں کارروائی کی۔ گرفتار خاتوں منشیات فروش سے دو کلو سے زائد فائن کوالٹی کی چرس برآمد۔ گرفتار خاتون شریفہ عرف آیا عادی مجرم ہے اور درجنوں مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکی ہے۔ گرفتار خاتوں دیگر عورتوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر قونصل جنرل سے تعزیت کی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کویت کے قونصلیٹ کا دورہ * وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر قونصل جنرل سے تعزیت کی * پاکستان خاص طور پر سندھ کی عوام کویت کے عوام سے اس دکھ کی گھڑی میں ساتھ ہیں،سید مراد مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کی مجلس عاملہ نے بول ٹی وی کی جانب سے ملازمین کے ای میل اکانٹ ہیک کرنے اور جعلی سازی کے زریعے استعفی دلوانے کی اطلاعات کو غیر اخلاقی اور غیر قانونی قرار دیا ہے

کراچی پریس کلب پریس ریلیز 01-10-2020 کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کی مجلس عاملہ نے بول ٹی وی کی جانب سے ملازمین کے ای میل اکانٹ ہیک کرنے اور جعلی سازی کے زریعے استعفی دلوانے کی اطلاعات کو غیر اخلاقی اور غیر قانونی قرار دیا ہے۔ اس جعل سازی کے شکار ممبران کی قانونی معاونت کرنے مزید پڑھیں