پروفیسر محمد معین کی ڈاکٹر ناصر چوہدری کو لیڈی ایچی سن ہسپتال لاہور کا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بننے پر مبارکباد

لاہور(مدثر قدیر)پروفیسر محمد معین کی ڈاکٹر ناصر چوہدری کو لیڈی ایچی سن ہسپتال لاہور کا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بننے پر مبارکباد-تفصیلات کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمدمعین، پرنسپل، کالج آف آفتھلمالوجی اینڈ الائیڈ وژن سائنسز اور چیئرمین آئی ڈیپارٹمنٹ KEMU/MHL نے ڈاکٹر ناصر چوہدری کو لیڈی ایچی سن ہسپتال کی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد مزید پڑھیں

شہری دفاع کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ شہری دفاع میرپور خاص کی جانب سے میونسپل کارپوریشن کارپوریشن ہال میں تعریفی ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی

میرپورخاص: رپورٹ تحسین احمد خان ~ شہری دفاع کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ شہری دفاع میرپور خاص کی جانب سے میونسپل کارپوریشن کارپوریشن ہال میں تعریفی ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف وارڈن سول ڈیفنس و میئر میونسپل کارپوریشن عبدالرؤف غوری نے کہا ہے کہ شہری مزید پڑھیں

شہر ی دفاع کا عالمی دن جیکب آباد میں شہری دفاع کا شعبہ غیر فعال دفتر کو تالے

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ شہر ی دفاع کا عالمی دن جیکب آباد میں شہری دفاع کا شعبہ غیر فعال دفتر کو تالے تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں یکم مارچ کو شہری دفاع کا عالمی دن منایا جا رہا ہے لیکن جیکب آباد میں شہری دفاع کے عالمی دن پر شہر ی دفاع مزید پڑھیں

شہلا رضا تمام اراکین قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی پیپلزپارٹی، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکرز، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

شہلا رضا تمام اراکین قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی پیپلزپارٹی، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکرز، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو کے ویژن کی جیت ہوگی۔ 9 مارچ کو صدر پاکستان آصف علی زرداری کو صدر بننے کی پیشگی مبارکباد دیتے ہیں۔ جمہوریت بچانے کے لئے پی پی پی مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر راجن پور ڈاکٹر منصور احمد خان بلوچ نے ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں آٹزم ریسورس سنٹر کا افتتاح کر دیا۔

راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر راجن پور ڈاکٹر منصور احمد خان بلوچ نے ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں آٹزم ریسورس سنٹر کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ آٹزم ریسورس سنٹر کے قیام سے آٹزم سے متاثرہ سلو لرنر بچے بہتری کی طرف آ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آٹزم مزید پڑھیں