استاد کا قتل

ڈاکٹر توصیف احمد خان ============= نصیر آباد کے پرائمری اسکول کے استاد 56 سالہ ہدایت اللہ لوہار تبدیلی اور تبدیلی کے خواب دیکھتے تھے۔ وہ اپنے آدرش کا بغیرکسی خوف کے اظہار کرتے تھے، انھیں نصیرآباد کے قریب نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر ہلا ک کیا۔ ہدایت لوہار نے اپنی بیٹیوں سسی لوہار اور مزید پڑھیں

ریکٹ پاکستان کے جنرل سیکریٹری مختار اعوان ریٹاٸرڈ ہو گیے۔ الوداعی تقریب میں مختار اعوان نے محنت کش ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آر بی پاک ورکرز یونین کی جانب سے مزدور لیڈر اور موجودہ جنرل سیکریٹری مختار حسین اعوان کو 42 سال سروس کرکے ریٹائر ہونے پر الوداعی تقریب منعقد کی گئی. جس میں فیکٹری مینیجمنٹ سے مینیوفیکچرنگ ڈائریکٹر نوید،فیکٹری مینیجر عابد ایان،آئی آر مینیجر اشرف مجید ،سپلائی چین مینیجر حسان مرزا چغتائی ،پروڈکشن مزید پڑھیں

طارق علی گلوبل ایسوسی ایشن آف مکسڈ مارشل آرٹس (GAMMA) کے کونسل ممبر منتخب ہو گئے

کراچی( اسٹاف رپورٹر)طارق علی گلوبل ایسوسی ایشن آف مکسڈ مارشل آرٹس (GAMMA) کے کونسل ممبر منتخب ہوئے ہیں، حال ہی میں ایک ہائبرڈ فارمیٹ میں ہونے والی میٹنگ، معروف ووٹنگ کمپنی لومی کی جانب سے کرائے گئے انتخابات میں الیگزینڈر اینگل ہارڈ بلامقابلہ صدر کے عہدے پر منتخب ھوئے، معروف ووٹنگ کمپنی لومی کی جانب مزید پڑھیں

نامزد وزیر اعلٰی میر سرفراز احمد بگٹی کی جمیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کی رہائش گاہ آمد

نامزد وزیر اعلٰی کے ہمراہ اراکین اسمبلی سردار عبدالرحمٰن کھیتران ، عاصم کرد گیلو، حاجی علی مدد جتک ، شعیب نوشیروانی آغا شکیل درانی بھی مولانا عبدالواسع کی رہائش گاہ پر پہنچے ملاقات میں مولانا عبدالواسع کے ہمراہ اراکین اسمبلی محمد یونس زہری ، زابد ریکی، اصغر ترین بھی موجود ملاقات میں صوبے کی سیاسی مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس الرازی ہال میں منعقد کیا۔

لاہور(یکم مارچ،جمعہ): پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس الرازی ہال میں منعقد کیا۔ اس موقع وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود، رجسٹرار ڈاکٹر احمد اسلام، کنٹرولر امتحانات محمد رؤف نواز، صدر پنجاب یونیورسٹی آفیسر ویلفیئر ایسو سی ایشن ڈاکٹر توقیر علی، جنرل سیکرٹری رانا مظفر علی ودیگرافسران نے مزید پڑھیں