یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے شعبہ کیمسٹری نے کیم فیسٹ 2.0/فوڈ گالا کا اہتمام کیا۔

لاہور(جنرل رپورٹر)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے شعبہ کیمسٹری نے کیم فیسٹ 2.0/فوڈ گالا کا اہتمام کیا۔ فوڈ گالا میں کیمسٹری اور کُلنری آرٹس کے امتزاج کا مظاہرہ کیا گیا، جس میں ایم فل فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پروگرام کے طلباء نے اپنی کھانے کی مصنوعات پیش کیں، جبکہ بی ایس اور ایم فل مزید پڑھیں

لاہور(جنرل رپورٹر)خصوصی تعلیم ڈیپارٹمنٹ کی سیکرٹری صائمہ سعید، اور PARC انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ، یوکے کی پرنسپل کنسلٹنٹ سیدی واٹسن کے درمیان ایک موثر تبادلہ خیال سیشن کا کامیاب انعقاد ہوا۔

لاہور(جنرل رپورٹر)خصوصی تعلیم ڈیپارٹمنٹ کی سیکرٹری صائمہ سعید، اور PARC انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ، یوکے کی پرنسپل کنسلٹنٹ سیدی واٹسن کے درمیان ایک موثر تبادلہ خیال سیشن کا کامیاب انعقاد ہوا۔ اس سیشن میں انفرادی اور ثقافتی پروگراموں اور تعلقات سے متعلق برٹش کونسل کی کارکردگی پر راۓ کا اظہار کیا گیا۔ بحث کا مقصد برٹش کونسل مزید پڑھیں

سلطان حقیقت قطب عالم مفسر قرآن حضرت فضل شاہ( نوروالے) کے 46ویں عرس کی سالانہ تین روزہ تقریبات لاہور مصطفی آباد 29 انفنٹری ( نوروالوں کا ڈیرہ پاک) میں 4 مارچ سے شروع ہو رہی ہیں

لاہور (جنرل رپورٹر) سلطان حقیقت قطب عالم مفسر قرآن حضرت فضل شاہ( نوروالے) کے 46ویں عرس کی سالانہ تین روزہ تقریبات لاہور مصطفی آباد 29 انفنٹری ( نوروالوں کا ڈیرہ پاک) میں 4 مارچ سے شروع ہو رہی ہیں تین روزہ عرس کی تقریبات سجاد ہ نشیں صاحبزادہ ڈاکڑ علی محمد نور والے (حضرت فضل مزید پڑھیں

عوام کو سستی اور معیاری پرو ٹین کی فرا ہمی کے لیئے اور پولٹری انڈسٹری کو فو ڈ سیکیو رٹی سے متعلقہ درپیش چیلنجز سے نپٹنے کے لیئے تعلیمی ادارو ں کے انڈسٹری کے ساتھ اشتراک کوبڑ ھانے پر زور

لاہور(جنرل رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کے را وی کیمپس پتو کی میں نیو ٹریشنسٹ ایسو سی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام گذ شتہ روز اکیڈیمیا و انڈسٹر ی کے درمیان پولٹری سیکٹر کو درپیش چیلنجز کے حل، ایڈوانس ریسرچ، جدت اور روا بط پر مبنی اشتراک کو بڑ ھانے کے مزید پڑھیں

پاکستان سکھ گورو دواہ پربندھک کمیٹی کے نو منتخب ممبران کا چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ ارشد فرید خان کی سربراہی میں اجلاس ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز رانا شاہد سلیم نے بھی اجلاس میں شرکت کی

لاہور( جنرل رپورٹر )پاکستان سکھ گورو دواہ پربندھک کمیٹی کے نو منتخب ممبران کا چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ ارشد فرید خان کی سربراہی میں اجلاس ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز رانا شاہد سلیم نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں ممبران نے سردار رمیش سنگھ اروڑا کو متفقہ طورپر کمیٹی کا پردھان منتخب کر لیا مزید پڑھیں