شہلا رضا تمام اراکین قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی پیپلزپارٹی، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکرز، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

شہلا رضا تمام اراکین قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی پیپلزپارٹی، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکرز، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو کے ویژن کی جیت ہوگی۔ 9 مارچ کو صدر پاکستان آصف علی زرداری کو صدر بننے کی پیشگی مبارکباد دیتے ہیں۔ جمہوریت بچانے کے لئے پی پی پی ہر اول دستہ ثابت ہوگی۔ شہنیلہ خانزادہ

کراچی۔۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما و سرپرست اعلی AITشہنیلہ خانزادہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے انا کو فنا کرکے جمہوریت بچائی۔ یہ ہماری شہید رانی کا میثاق جمہوریت کا ہی نتیجہ ہے کہ قومی اسمبلی کا دوبارہ الیکشن اور ملکی وسائل کا ضیاع بچا کر جمہوریت کی داغ بیل ڈالی۔۔ شہنیلہ خانزادہ نے شہلا رضا تمام اراکین قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی پیپلزپارٹی، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکرز، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو کے ویژن کی جیت ہوگی۔ 9 مارچ کو صدر پاکستان آصف علی زرداری کو صدر بننے کی پیشگی مبارکباد دیتے ہیں۔ جمہوریت بچانے کے لئے پی پی پی ہر اول دستہ ثابت ہوئی۔ انہوں نے کراچی رائٹس آرگنائزیشن کے عشائیہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ اور بلوچستان میں پی پی پی کے وزیر اعلی بہترین کردار ادا کریں گے۔ صدر پاکستان بننے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت میں استحکام آئے گا۔ کیونکہ صدر زرداری میجک میں ہیں۔ عمران خان کی سازشیں اور بین الاقوامی یہودی لابی کے زریعے لابنگ، نام نہاد جمائما خان کو استعمال کرکے پاکستان کے لئے معاشی مسائل پیدا کرنے اور امریکی صدر کو کھنے کی مذمت کرتے ہیں۔ یہ ٹولہ ملک کو تباہی کے ایجنڈے پر ہے۔ انکی حرکات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ نو مئی کے واقعات پر شرمندہ نہیں ہیں۔ لیکن قوم فکر نہ کرے صدر زرداری ملک کو بحران سے نکال کر حکومت کو دوام بخشیں گے۔ تمام سازشیں ناکام بنائیں گے۔
فکری میڈیا سیل پی پی پی

===================

بانی پی ٹی آئی نے ملک دشمنی میں حد کردی۔ آئی ٓیم ایف کو خط 9مئی کو پی ٹی آئی کی حرکات کا تسلسل ہے۔ پی ٹی آئی کے تمام افراد ملکی سا لمیت کے لئے خطرہ ہیں۔ رضوان احمد فکری
پی پی پی کا وجود ملک کی حفاظت کی ضمانت ہے۔ پاکستان کھپے پی پی پی کی ریڈ لائن ہے۔ن لیگ واتحادی ملک کے خلاف خط لکھنے والوں اور انکی زبان بولنے والوں پر نظر رکھین۔
پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لئے صدر آصف زرداری نا گزیر ہیں۔ بلاول بھٹو کے ویژن کو لے کر چلنے سے ہی حکومت کامیاب ہوگی۔
کراچی (بیورو رپورٹ) آزاد رائٹرز فورم پاکستان کے صدر اور رہنما پی پی پی رضوان احمد فکری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ملک دشمنی میں حد کردی۔ آئی ٓیم ایف کو خط 9مئی کو پی ٹی آئی کی حرکات کا تسلسل ہے۔ پی ٹی آئی کے تمام افراد ملکی سا لمیت کے لئے خطرہ ہیں۔ رضوان احمد فکری نے کہا کہ پی پی پی کا وجود ملک کی حفاظت کی ضمانت ہے۔ پاکستان کھپے پی پی پی کی ریڈ لائن ہے۔ن لیگ واتحادی ملک کے خلاف خط لکھنے والوں اور انکی زبان بولنے والوں پر نظر رکھین۔پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لئے صدر آصف زرداری نا گزیر ہیں۔ بلاول بھٹو کے ویژن کو لے کر چلنے سے ہی حکومت کامیاب ہوگی۔ پاکستان کی سیاست میں پی ٹی آئی کلنک کا ٹیکہ بن رہی ہے۔ سنی اتحاد کونسل نے خود کو بھی متنازعہ کردیا۔ آئین کی بالا دستی، ملک کا استحکام سب کی اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ آئین پاکستان کی خالق اور محافظ پی پی پی ہے۔ ملک میں جمہوریت کی گاڑی چلانے کے لئے پی پی پی نے ہر اول دستہ کا کردار ادا کیا۔ صدر زرداری کے آنے کے بعد ملک میں مذید بہتری اور حکومت مضبوط ہوگی۔ وہ عملی طور پر ایک زرداری سب پر بھاری ہیں۔ سندھ اور بلوچستان میں پیپلز پارٹی ترقی کے ایک نئے دورکا آغاز کرنے جا رہی ہے۔ سب ملک کی سیاسی قوتیں پاکستان کو مضبوط کریں۔ پی ٹی آئی کا ووٹر آئی ایم ایف کے خط کے بعد اس سے منحرف ہو رہا ہے۔ کیونکہ اسکے ووٹ کی توہین کی جا رہی ہے۔