نامعلوم ٹریکٹر ٹرالہ کی موٹر سائیکل کوٹکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا


file-photo
==========
قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے )قصور کے نواحی علاقے مرکزی موڑ کے قریب نامعلوم ٹریکٹر ٹرالہ کی موٹر سائیکل کوٹکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔رینالہ خور د کارہائشی مقصود احمد موٹر سائیکل پر لاہور کو جارہا تھاکہ راستے میں مرکزی موڑ کے قریب نامعلوم تیزرفتا ر نامعلوم ٹریکٹر ٹرالہ سے ٹکر ا گیا جس کے بعد ریسکیو1122کے عملے نے اسے باقاعد علاج کے لیے ہسپتال منتقل کردیا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔پولیس تھانہ صدر پتوکی مصروف کاروائی ہے۔