دو ڈاکو آئے اور گن پوائنٹ پر اس سے تین لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر لے گئے


قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے ) چاندنی چوک قصور کے قریب دو ڈاکووں نے کریانہ اسٹور سے تین کی کی رقم لوٹ لی۔ گزشتہ شام عبدالحمید اپنے کریانہ اسٹور پر موجود تھا کہ دو ڈاکو آئے اور گن پوائنٹ پر اس سے تین لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر لے گئے۔ پولیس تھانہ اے ڈویثزن مصروف کاروائی ہے۔