پاور لومز کی فیکٹری میں آگ لگنے سے قیمتی سامان جل کر راکھ ہوگیا فائر برگیڈکے عملے نے بروقت کاروائی کرکے آ گ پر قابو پالیا۔

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے )قصور کے علاقے ڈنگی پورہ قصور میں پاور لومز کی فیکٹری میں آگ لگنے سے قیمتی سامان جل کر راکھ ہوگیا فائر برگیڈکے عملے نے بروقت کاروائی کرکے آ گ پر قابو پالیا۔ ڈنگی پورہ قصور میں پاور لومز کی فیکٹری میں اچانک شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے سے فیکٹر ی میں موجود قیمتی سامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا جس کے بعد فائر برگیڈ کے عملے نے بروقت موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو لیا ہے۔پولیس تھانہ اے ڈویژن مصروف کاروائی ھے