گوادر،سماعت کے عالمی دن پر ایک روزہ میڈیکل کیمپ کل لگایاجائےگا۔

گوادر،سماعت کے عالمی دن پر ایک روزہ میڈیکل کیمپ کل لگایاجائےگا۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر)روٹری کلب بے نے تاج ویلفیئر ٹرسٹ اورپاکستان نیوی کے اشتراک سے سماعت کے عالمی دن پریکم مارچ پیرکو گوادرمیں ایک روزہ ہیئرنگ ایڈ اینڈ جنرل میڈیکل کیمپ کاانعقادکیاہے۔جس میں غریب ومستحق مریضوں کافری چیک اپ کے ساتھ ادویات اور سماعت سے متاثرہ افراد کو آلہ سماعت مفت فراہم کیاجائےگا۔کیمپ میں تاج ویلفیئر ٹرسٹ کے معروف آڈیالوجسٹ شاہد اختر راجپوت اورنزہت شاہد کے علاوہ ڈاکٹر مہوش،ڈاکٹر جاویداورڈاکٹر فرحان مریضوں معائنہ کرینگے۔ جبکہ روٹری کلب کے گورنرفرحان عیسی،ریٹائرڈ ایڈمرل تنویراحمدخصوصی طورپر شرکت کرینگے اورحنیف خان،محمدنعمان ودیگر موجود ہونگے۔۔۔