پی ایم سی کو ایک ایسی کمپنی کی خدمات درکار ہیں جو…………….

پاکستان میڈیکل کمیشن نے MDCAT کا امتحان لینے کے لئے ایک اشتہار دیا جس میں یہ کہا گیا کہ پی ایم سی کو ایک ایسی کمپنی کی خدمات درکار ہیں جو 175,000 امید واروں کا کمپیوٹر بیسڈ (Computer based) امتحان لے سکے۔ اس اشتہار میں تمام کمپنیوں کو کہا گیا کہ وہ اپنی درخواستیں 10 مزید پڑھیں

پنجاب میں صاف پانی کیلئے عالمی بینک 69 ارب روپے دے گا

عالمی بینک پنجاب کے 16 اضلاع میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور سینیٹیشن پراجیکٹ کیلئے پاکستان کو 44 کروڑ 24 لاکھ ڈالر (69.72 ارب روپے) کا قرضہ فراہم کرے گا، پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان اورعالمی بینک مزید پڑھیں

نیا ناظم آباد میں COVID ویکسینیشن مہم کا آغاز

کراچی26 جون2021: نیا ناظم آباد کی انتظامیہ نے محکمہ ء صحت حکومت سندھ کے تعاون سے اپنے ا حاطے کے اندر علی حبیب میڈیکل سینٹر میں ایک نیا COVID-19 ویکسینیشن سینٹر قائم کر دیا ہے۔اس موقع پر نیا ناظم آباد کے سی ای او،صمد حبیب نے کہا کہ” ہمیں نیا ناظم آباد اور آس پاس مزید پڑھیں

سابق صدر پرویز مشرف کے دل کے اریٹھیمیا سے نمٹنے کے لئے ایک پیس میکر ضروری ہے۔ آپریشن کے دوران ڈاکٹروں نے تصدیق کی، امیلوائڈ کی وجہ سے دل کی دیوار میں فرق آیا ہے

ڈاکٹروں نے محسوس کیا کہ سابق صدر پرویز مشرف کے دل کے اریٹھیمیا سے نمٹنے کے لئے ایک پیس میکر ضروری ہے۔ آپریشن کے دوران ڈاکٹروں نے تصدیق کی، امیلوائڈ کی وجہ سے دل کی دیوار میں فرق آیا ہے۔ پیس میکر کامیابی کے ساتھ نصب کردیا گیا ہے اور سابق صدر صحت یاب ہو مزید پڑھیں

خاتون کے ہاں 10 بچوں کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا-ڈرامہ رچانے والی خاتون گرفتار

خاتون کے ہاں 10 بچوں کی پیدائش کا ڈرامہ نکلا۔تفصیلات کے مطابق رواں ماں بتایا گیا تھا کہ جنوبی افریقی خاتون کے ہاں بیک وقت 10 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔گوسیامی تمارا سٹہول نامی خاتون کے شوہر نے جنوبی افریقی میڈیا کو بتایا کہ وہ 10 بچوں کی پیدائش پر دنگ رہ گئے کیونکہ اسکینز مزید پڑھیں