)شعبہ گیسٹرو انٹالوجی اور ہیپٹالوجی جناح ہسپتال کے زیر اہتمام عالمی یوم تدارک ہیپاٹائٹس کی مناسبت سے سیمینار اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا

لاہور(مدثر قدیر)شعبہ گیسٹرو انٹالوجی اور ہیپٹالوجی جناح ہسپتال کے زیر اہتمام عالمی یوم تدارک ہیپاٹائٹس کی مناسبت سے سیمینار اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر ندیم حفیظ بٹ, پروفیسر آف میڈیسن پروفیسر خالد محمود خان سمیت طبی ماہرین, پیرا میڈکس اور نرسز نے شرکت کی اس مزید پڑھیں

)نجی ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ پر دل کے مریضوں کیلئے مفت علاج بند ہونے کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں بھی مریضوں کو لمبی لمبی لسٹ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

لاہور ( جنرل رپورٹر)نجی ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ پر دل کے مریضوں کیلئے مفت علاج بند ہونے کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں بھی مریضوں کو لمبی لمبی لسٹ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ذرائع کے مطابق جناح ہسپتال کے کارڈیک سرجری یونٹ میں دل کے آپریشن نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں۔گذشتہ دو ماہ میں مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے جنرل سیکرٹری اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب کے نائب صدر ڈاکٹر سلمان کاظمی نے میو ہسپتال میں نصب دل کے مریضوں کے تھلیم سکین ٹیسیٹ کی مشین کو ٹھیک نہ کرنے پر نجی کمپنی Digionics کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کو خط لکھ دیا

لاہور(مدثر قدیر)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے جنرل سیکرٹری اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب کے نائب صدر ڈاکٹر سلمان کاظمی نے میو ہسپتال میں نصب دل کے مریضوں کے تھلیم سکین ٹیسیٹ کی مشین کو ٹھیک نہ کرنے پر نجی کمپنی Digionics کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کو مزید پڑھیں

سندھ کی مدرٹریسا، ڈاکٹر بلقیس ملک

================ سارنگ لطیف چانڈیو =========== لاڑکانہ شہر میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلی عمارت جونظر آتی ہے وہ ، شیخ زید وومن ہاسپٹل ہے، جو بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب کی خواتین کے لیئے امید کی کرن ہے۔ یہ اسپتال لاڑکانہ ضلع سمیت پورے ڈویژن کی تقریبا 80لاکھ آبادی کو صحت کی سہولیات فراہم مزید پڑھیں

)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس منعقدہوا،

لاہور(جنرل رپورٹر)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس منعقدہوا،جس میں سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان، سپیشل سیکرٹری آپریشنز راجہ منصور احمد، سپیشل سیکرٹری ڈویلپمنٹ سید واجدعلی شاہ، ڈاکٹر سلمان کاظمی، ڈاکٹرسلمان حسیب، ڈاکٹر شبیر چوہدری، ڈاکٹر وقاص ملک، ڈاکٹر مدثر نواز اشرفی، مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت