پاکستان پیپلز پارٹی کی سابقہ ایم پی اے نسرین چانڈیو سروسز ہسپتال میں


پاکستان پیپلز پارٹی کی سابقہ ایم پی اے نسرین چانڈیو سروسز ہسپتال میں کرونا کے مرض میں مبتلا ہے دوستوں اور جیالوں سے صحت یابی کی دعا کی درخواست ہے