پاکستان سے بیٹھ کر بھارتی باشندوں کو فون پر انعام نکلنے کا جھانسہ دے کر فراڈ کرنے والا گینگ کون چلا رہا تھا ؟تفصیلات منظر عام پر

پاکستان سے بیٹھ کر بھارتی باشندوں کو فون پر انعام نکلنے کا جھانسہ دے کر فراڈ کرنے والا گینگ کون چلا رہا تھا ؟تفصیلات منظر عام پر۔ یہ نوجوانوں کا ایک گروپ ہے جسے بعض جعلسازوں نے بڑی ہوشیاری سے استعمال کیا بھارت کے مختلف شہروں میں لوگوں کے ٹیلی فون نمبرز فراہم کیے انہیں مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن کے اقدامات ۔الٹی ہو گئیں سب تدبیریں

ایک طرف سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اعلی حکام ادارے کی تنظیم نو کرتے ہوئے پارٹی کو تین ڈویژن میں تقسیم کرنے کا اہم فیصلہ لے چکے ہیں اور نئے عہدے تخلیق کیے گئے ہیں جہاں پر اسی کام کو بانٹ دیا جائے گا جو ماضی میں زیادہ ایئرلائنز زیادہ فلائٹس زیادہ ائیرپورٹوں کے فعال مزید پڑھیں

سیکریٹری فنانس سید حسن نقوی ایک کروڑ 29 لاکھ کی وی آر کرکے سرفہرست ہیں۔ محکمہ لیبر کے ڈپٹی سیکریٹری سلیم بلوچ نے 21 لاکھ اور وفاقی سروس کے افسر احسان جمالی نے 15 لاکھ وی آر کے تحت نیب کو دیئے۔

سندھ ہائیکورٹ نے رضا کارانہ طور پر پلی بارگین ، نیب ریفرنس اور کریمنل کیسز کا سامنا کرنے والے افسران کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سندھ حکومت نے پلی بارگین اور وی آر کرنے والے مختلف محکموں کے 92 افسران کی تفصیلات ہائیکورٹ میں جمع کرادی۔ صوبے بھر میں 92 افسران نے مزید پڑھیں

مالم جبہ، ڈانس پارٹی کی ویڈیو وائرل، ہوٹل مالک اور منیجر گرفتار

سوات کی وادی مالم جبہ میں مقامی ہوٹل میں مرد وخواتین سیاحوں کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے ہوٹل مالک اور منیجر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ،ملزمان کو حراست میں لیکر جرمانہ کردیا گیا ،پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر وادی مالم جبہ میں نجی ہوٹل میں سیاحوں کی جانب سے مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتخانے کے فنڈز میں خوردبرد، سابق سفیر کیخلاف کرپشن ریفرنس دائر

قومی احتساب بیورونے بلغاریہ میں پاکستانی سفارتخانے کے فنڈز میں کروڑوں روپے کی خوردبرد کا ریفرنس سماعت کیلئے احتساب عدالت میں دائر کردیا۔ نیب راولپنڈی کی طرف سے بلغاریہ میں سابق سفیر اے ایس بابر ہاشمی کیخلاف کرپشن ریفرنس میں سفارتخانے کے سابق اکائونٹنٹ طفیل قاضی بھی کرپشن میں معاونت پر ملزم نامزد ہیں۔ ریفرنس مزید پڑھیں