طیارہ 2015 میں لیز پر لیا گیا، 14 ملین ڈالرز لیز کی رقم ادا کرنا تھی

طیارہ 2015 میں لیز پر لیا گیا، 14 ملین ڈالرز لیز کی رقم ادا کرنا تھی، معاملہ سفارتی سطح پر حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں، کوالالمپور میں طیارہ قبضے میں لیے جانے پر پی آئی اے کا ردعمل۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں مسافر طیارہ قبضے میں لیے جانے کے معاملے پر مزید پڑھیں

بابر اعظم سے کوئی تعلق نہیں، قومی کرکٹر کو تنگ کرنے کے لیے الزامات لگائے، حامزہ مختار کی پرانی ویڈیو سامنے آگئی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر جنسی زیادتی کے الزامات لگانے والی حامزہ مختار کا 2018 کا بیان حلفی اور ویڈیو بیان سامنے آ گیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وکیل خواجہ محسن عباس حامزہ مختار کو بیان حلفی کی عبارت پڑھ کر مزید پڑھیں

براڈ شیٹ کا تنازعہ ہے کیا ؟کس نے رشوت مانگی کس نے این آر او دیا ؟موسوی کی باتیں جھوٹی ہیں تو شہزاد اکبر کو بچا کرنا چاہیے ؟

جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موسوی کی باتیں جھوٹی ہیں تو شہزاد اکبر کو پرچہ کرنا چاہئے،نمائندہ جیو نیوز مرتضٰی علی شاہ نے کہا کہ براڈشیٹ کے موسوی کیساتھ ملاقات ہوئی، بیرسٹر ظفرعلی ان سے ملے،میزبان مزید پڑھیں

کراچی: سندھ حکومت میں جنسی ہراسگی کا کیس سامنے آگیا

کراچی: سندھ حکومت میں جنسی ہراسگی کا کیس سامنے آگیا گورنمنٹ کالج ٹیکنالوجی برائے خواتین کریم آباد کراچی کی پرنسپل نے ریجنل ڈائریکٹر اسٹیفٹا (سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن ویکیشنل اتھارٹی) سید کمال مصطفی قریشی پرجنسی ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے،ایم ڈی اسٹیفٹا ریجنل ڈائریکٹر نے خواتین کالج میں جاکر خاتون ٹیچر اور پرنسپل پر جنسی مزید پڑھیں

بلدیہ عالیہ کراچی جنوبی کی کارکردگی ترقیاتی کاموں کے آئینے میں

بلدیہ عالیہ کراچی جنوبی کی کارکردگی ترقیاتی کاموں کے آئینے میں ۔ ڈی ایم سی سائوتھ کیجانب سے ترقیاتی کاموں کی رفتار بڑھاتے ہوئے سڑکوں کی تعمیر ،شاہراہوں کی خوبصورتی ،پارکوں کی تزئین و آرائش ،سرسبز ماحول دوست اقدامات ،اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب ،گلیوں سڑکوں کی صفائی ستھرائی ،ساحل سمندر کی صفائی اور رونقوں کی مزید پڑھیں