عامر لیاقت حسین کی اہلیہ بشریٰ نے طلاق کی تصدیق کر دی

معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی پہلی بیوی بشریٰ اقبال نے طلاق کی تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے پیغام میں بشریٰ اقبال کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں یہ وقت میرے سابقہ شوہر عامر لیاقت حسین کے ساتھ میرے تعلقات کی وضاحت مزید پڑھیں

12 جامعات میں 6 ارب 61 کروڑ کی کرپشن کا انکشاف

12 بڑی سرکاری جامعات میں 6 ارب 61 کروڑ روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ اس بات کا انکشاف اینٹی کرپشن پنجاب کی تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے پنجاب کی 12 بڑی سرکاری جامعات میں کرپشن سے متعلق پیش کی گئی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن پنجاب کے حکام کی پیش کی مزید پڑھیں

2020 میں پاکستانی میڈیا کومنفرد چیلینجز کا سامنا رہا:پاکستان پریس فاؤنڈیشن

صحافیوں کے اغوا، قتل، گرفتاریوں اور ان کو سزا دیئے جانیکے عمل کے ذریعے بھی دھمکایاگیا ۔ خواتین صحافیوں کو آن لائن دھمکیاں اور ہراسگی، کاوش کے صحافی عزیز میمن کی لاش ملی جنگ اور جیو میڈیا گروپ کے میر شکیل الرحمٰن کونیب نے گرفتار کیا 8 ماہ بعدضمانت ہوئی سینئر صحافی مطیع اللہ جان مزید پڑھیں

کراچی ۔۔بحریہ ٹاؤن سیکورٹی کو سلام ڈاکو کو گرفتار کرکے بحریہ کے رہائشیوں کے دل جیت لیے۔۔۔

کراچی ۔۔بحریہ ٹاؤن سیکورٹی کو سلام ڈاکو کو گرفتار کرکے بحریہ کے رہائشیوں کے دل جیت لیے۔۔۔ بحریہ ٹاؤن انتظامیہ اور بحریہ سیکورٹی اکثر تنقید کا نشانہ بنتے رہے ہیں کبھی تو کوئی وجہ ہوتی ہے اور کبھی کبھار بلاوجہ بھی تنقید کا نشانہ رہتے ہیں۔ لیکن گذشتہ روز بحریہ ٹاؤن سیکورٹی نے اپنی پروفیشنل مزید پڑھیں

صارفین کو سستی بجلی فراہم کرنے کے لئے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے پر کام جاری

وزیر اعظم عمران خان نے صارفین کو سستی بجلی فراہم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ توانائی کا شعبہ ملکی معیشت کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے‘ایم ایل ون منصوبے سے ملک میں بین الاقوامی معیار کا جدید مواصلاتی ڈھانچہ تیار ہوگا ، ایم ایل مزید پڑھیں