ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن کا ایک اور امتحان ۔کیا اپنے بااثر افسران کے خلاف کارروائی کر سکیں گے جنہوں نے ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں

ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن کا ایک اور امتحان ۔کیا اپنے بااثر افسران کے خلاف کارروائی کر سکیں گے جنہوں نے ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں۔میڈیا میں آنے والی رپورٹس کے بعد ڈائریکٹر جنرل کے مطلق ایکشن کے حوالے سے سوالات کھڑے ہو گئے ۔پابندی کے باوجود سی اے کلب میں افسران نے مزید پڑھیں

11 گھنٹے کے بلیک آؤٹ کے بعد ملک میں بجلی کا نظام بحال ۔اس دوران ملک میں مارشل لاء لگنے سمیت مختلف افواہوں کا زور رہا

11 گھنٹے کے بلیک آؤٹ کے بعد ملک میں بجلی کا نظام بحال ۔اس دوران ملک میں مارشل لاء لگنے سمیت مختلف افواہوں کا زور رہا۔رات گیارہ بج کر پچاس منٹ کے لگ بھگ پورے ملک میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا اور ساری رات کی تاریکی میں گزری بڑے شہر تاریکی میں ڈوبے رہے مزید پڑھیں

حکومت یونان نے لاک ڈاؤن کو 18 جنوری تک بڑھا دیا ہے جو دوکانیں بند ہیں وہ بند ہی رہیں گی پرائمری اسکول 11جنوری سے کھل جائیں گے

(عبدالله طارق کی رپورٹ ) ایتھنز : یونان میں گزشتہ دو ماہ سے جاری لاک ڈاون میں مزید اضافہ کر دیا گیا اور کرسمَس اور نئے سال پر کھلنے والی دوکانوں کو بند کر دیا گیا ہے یونان حکومت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ابھی ہم کسی قسم کا رسک نہیں لے سکتے مزید پڑھیں

پاکستان/امریکا تعلقات اسد مجید پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (صالح ظافر)پاکستان اور امریکا کے تعلقات پر نظرثانی کا عمل شروع ہوگیا ہے، جس کی وجہ سے اسد مجید پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق، حکومت اور تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز نے امریکا کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے بڑے پیمانے پر نظرثانی کا عمل شروع کردیا ہے۔ یہ عمل نومنتخب امریکی صدر مزید پڑھیں

معروف صنعتکار سیٹھ عابد انتقال کرگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے میں مدد کرنے والی پاکستانی اہم ترین شخصیت اچانک انتقال کر گئیں کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )آج کی سب سے بڑی خبر ، پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے میں مدد کرنے والی پاکستانی اہم ترین شخصیت اچانک انتقال کر گئیں ، جنازے کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔ معروف صنعتکار سیٹھ مزید پڑھیں