ہزارہ برادری پر 18سال میں 80 حملے، 1600 شہید

کوئٹہ(نسیم حمیدیوسفزئی)بلوچستان میں ہزارہ برادری پر خودکش حملوں، ٹارگٹ کلنگ کے 80سے زائد واقعات میں 16 سو سے زائد افراد لقمہ اجل بنے جبکہ ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ جن میں 17 بڑے واقعات بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کئی دہائی سے جاری دہشتگردی کی لہر میں جہاں صوبے کے مزید پڑھیں

کراچی میں 20 مقامات پر دھرنا اور احتجاج، آمد و رفت بند

بلوچستان کے علاقے مچھ میں کان کنوں کے قتل کے خلاف ہزارہ برادری سے اظہارِ یک جہتی کے لیے اہلِ تشیع کمیونٹی کا احتجاج کراچی میں بھی جاری ہے۔ آج صبح تک شہر کے مزید کئی مقامات پر دھرنا دیا گیا ہے، مجموعی طور پر مرکزی شاہراہوں کو 20 مرکزی مقامات پر ٹریفک کی آمدورفت مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ حسن عماد محمدی کو ڈائریکٹر سپورٹس پی ٹی وی ہیڈ کوارٹر تعینات کرنے پر سوشل میڈیا پر سوالات

لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ حسن عماد محمدی کو ڈائریکٹر سپورٹس پی ٹی وی ہیڈ کوارٹر تعینات کرنے پر سوشل میڈیا پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں اور پی ٹی آئی کی حکومت سے سوال کیا جا رہا ہے کہ کیا یہ رائٹ مین فار رائٹ جاب پالیسی ہے ۔وزیراعظم عمران خان اور ان کی پی ٹی مزید پڑھیں

سندھ حکومت میں انتظامی افسران ناپید ۔۔۔ کئی محکمے مستقل سربراہوں سے محروم سندھ میں انتظامی افسران کا بحران شدت اختیار کرگیا

سندھ حکومت میں انتظامی افسران ناپید ۔۔۔ کئی محکمے مستقل سربراہوں سے محروم سندھ میں انتظامی افسران کا بحران شدت اختیار کرگیا 19 اور بیس گریڈ کے افسران کے 122 عہدے خالی 66 ادارے بغیر سربراہان کے چلنے لگے 19 گریڈ کے 66 افسران کے انتظامی عہدے افسران کے منتظر 56 اہم عہدوں پر افسران مزید پڑھیں

سرجانی ٹاؤن اسکیم- 41 میں انکروچمنٹ کے حوالے سے سرکاری رپورٹ تیار

سرجانی ٹاؤن اسکیم- 41 میں انکروچمنٹ کے حوالے سے سرکاری رپورٹ تیار ——————- سپریم کورٹ کی جانب سے یہ واضح کما دیئے جا چکے ہیں کہ کراچی میں سرکاری پلاٹوں پارکوں پلے گراؤنڈ اور دیگر رفاہی فلاحی پلاٹوں پر ان کو اس میں ختم کی جائے اس حوالے سے کے ڈی اے کی جانب سے مزید پڑھیں