شاباش سیکرٹری خوراک سندھ شاباش ۔۔۔عدالت میں پانچ فلور ملوں کی کرپشن بے نقاب کردی

سندھ کے سیکرٹری خوراک میں بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے محکمے کی کالی بھیڑوں کے ساتھ ملی بھگت کر کے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے والے طاقتور مافیا کو للکارا اور عدالت میں پانچ فلور ملوں کی کرپشن کو بے نقاب کر دیا یہ لولی کروڑوں کی لوٹ مار میں ملوث رہی ہے اور نیب مزید پڑھیں

یہ تاجر پاکستان میں گولڈ کنگ اور لومڑی جیسے مکار، بھیس بدلنے کے ماہر اور ایک غیر معمولی پراسرارشخص کے طور پر مشہور ہوجاتا ہے

سیٹھ عابد کے پکڑے گئے سونے کے بارے میں دلچسپ حقائق کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) یہ اپریل 1958کی بات ہے۔لاہور جانے والے ایک مسافر کو کراچی کے ائیر پورٹ پر روک لیاجاتا ہے۔سامان کی تلاشی لی جاتی ہے ۔ تو اس کے قبضے سے سینکڑوں تولے سونا نکل آتا ہے۔جس کے بعدکراچی کےکسٹم حکام ایک پریس ہینڈ مزید پڑھیں

خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کے اکاونٹ میں 12 کروڑ روپے منتقل کئے ۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) خواجہ آصف کا آمد ن سے زائد اثاثہ جات کا کیس ۔۔۔۔ کشمالہ طارق کو کروڑوں کی ادائیگیاں کی ۔ تفصٰلات کے مطابق کشمالہ طارق کو کروڑوں کی ادائیگیاں خواجہ آصف نے کی۔ نیب ذرائع کے مطابق خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کے اکاونٹ میں 12 کروڑ روپے منتقل کئے مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے صوبے کے 206 مختار کاروں کی نئی عبوری سنیارٹی لسٹ جاری کرتے ہوئے تیس،30 دنوں میں اعتراضات طلب کر لئے ۔

صوبائی حکومت نے صوبے کے 206 مختار کاروں کی نئی عبوری سنیارٹی لسٹ جاری کرتے ہوئے تیس،30 دنوں میں اعتراضات طلب کر لئے ۔ اس سے قبل ریونیو ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ کی جانب سے 11 جنوری 2020 کو ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے مختار کاروں کی سینیارٹی لسٹ پر اعتراضات 15 دن کے اندر طلب کیے مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے کتنے وعدے وفا کیے ؟ وزیر اعلی کی کارکردگی ان کی بجٹ تقریر کے آئینے میں ۔۔۔۔۔۔۔

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے کتنے وعدے وفا کیے ؟ وزیر اعلی کی کارکردگی ان کی بجٹ تقریر کے آئینے میں ۔۔۔۔۔۔۔آئیے دیکھتے ہیں سال 2018 کی بجٹ تقریر کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کیا وعدے کئے تھے ۔۔۔ ——————————————————- ————————————————————- سندھ کے مالی سال 2018-19ء کو 11؍ کھرب 44؍ ارب 44؍ مزید پڑھیں