
ایبٹ آباد : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ “نیوکلیئر ماحول میں دونوں ملکوں کے درمیان جنگ کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں منعقدہ 152ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
















































