حلیم عادل شیخ کی بیٹی کا اہم بیان سامنے آگیا

حلیم عادل شیخ کی بیٹی کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اپنے والد پر بدترین تشدد کی شکایت کی ہے بیٹی کا کہنا ہے کہ آج والد کی سالگرہ ہے ہم ہمیشہ والد کے ساتھ کیک کاٹتے تھے لیکن ان پر جیل میں اتنا تشدد کیا گیا ہے کہ وہ کھڑے مزید پڑھیں

سندھ کی بہادر خاتون صحافی نے تھر کو دبئی بنانے کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ۔۔۔زمینی حقائق پر مبنی سنسنی خیز رپورٹ

صوبہ سندھ کے پسماندہ و خشک سالی کےشکار ضلع تھرپارکر میں جب چند سال قبل تھرکول کا منصوبہ شروع ہوا تو مجھ سمیت ہر پاکستانی سمجھ رہا تھا کہ اب بس چند ہی سال میں تھر پسماندہ علاقے سے ترقی یافتہ دبئی جیسے علاقے میں تبدیل ہوجائے گا۔ تھرکول منصوبے کے شروع ہوتے ہی لکھاریوں، مزید پڑھیں

مقامی عدالت نے خاتون ٹِک ٹاکر اور دیگر 3 افراد کے مبینہ قتل کے مقدمے میں نامزد خاتون کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

مقامی عدالت نے خاتون ٹِک ٹاکر اور دیگر 3 افراد کے مبینہ قتل کے مقدمے میں نامزد خاتون کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس نے 2 فروری کو گارڈن کے علاقے میں مسکان، عامر، ریحان اور سجاد کے قتل میں سویرا نامی ملزمہ کو حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا مزید پڑھیں

حکومت سندھ کے نئے سیکریٹری اطلاعات رفیق احمد برڑو کا کیڈٹ کالج پٹارو سے لے کر وفاقی اور صوبائی اہم حکومتی عہدوں پر شاندار خدمات کا سفر ۔ایک جائزہ

صوبائی حکومت نے محکمہ اطلاعات سندھ کے سیکریٹری کے لیے رفیق احمد برڑو کا انتخاب کیا ہے مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد چیف سیکریٹری سندھ آفس کی جانب سے ان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔وہ ڈاکٹر نیاز علی عباسی کی جگہ یہ فرائض سنبھالیں گے۔ ان دنوں وہ تعیناتی کے منتظر تھے مزید پڑھیں

تھر کول کے متاثر ین کو زمینوں کے معاوضہ میں تاخیر، سندھ ھکومت کا شرمناک عمل ہے

تھر کول کے متاثر ین کو زمینوں کے معاوضہ میں تاخیر، سندھ ھکومت کا شرمناک عمل ہے:پاسبان عمران خان کے بلین ٹری سونامی کے اثرات سے تھر کیوں محروم ہے؟ رفیق احمد خاصخیلی تھر،تھر کے عوام کا ہے،زمینوں کا معاوضہ اور مقامی لوگوں کو ان کا جائز حصہ دیا جائے ورکرز کی ہیلتھ اور لائف مزید پڑھیں