حفیظ شیخ امریکی ایجنٹ ہیں،یہ اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے آئے ہیں

سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد سے حفیظ شیخ اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آمنے سامنے ہیں۔پی ٹی آئی حکومت پر کئی اعتراض کیے جا رہے ہیں کہ انہوں نے سینیٹ کے ٹکٹس کی بندر بانٹ کی ہے اور اپنی پارٹی منشور کو مدنظر نہیں رکھا۔اور اسی قسم کے اعتراض پی ٹی آئی پر مزید پڑھیں

لاہور چڑیا گھرمیں سفید شیر کے دو بچے مبینہ طور پر کرونا سے ہلاک

لاہور چڑیا گھرمیں سفید شیر کے دو بچے مبینہ طور پر کرونا سے ہلاک لاہور کے چڑیا گھر میں 11 ہفتے پہلے پیدا ہونے والے سفید شیر کے دونوں بچوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان میں کرونا وائرس ہونے کا شبہ ہے لیکن ان کا کرونا ٹیسٹ نہیں کروایا گیا۔ ——————- فاطمہ علی مزید پڑھیں

چیف سیکریٹری سندھ کے آفس کی تزئین و آرائش ۔وزیٹرز پر خوشگوار اثرات ۔عمدہ کام کی تعریف

چیف سیکریٹری سندھ کے آفس کی تزئین و آرائش ۔وزیٹرز پر خوشگوار اثرات ۔عمدہ کام کی تعریف۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے چیف سیکریٹری آفس کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے پہلے مرحلے میں چیف سیکرٹری آفس کی نئے سرے سے خوبصورت فلورنگ کی ہے جس کی چمک دمک دیکھنے والوں کو فوری طور مزید پڑھیں

Kالیکٹرک ”روشنی باجی“

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کے چیئرمین، توصیف ایچ فاروقی نے کراچی میں کے الیکٹرک کے ویمن ایمبیسیڈر پروگرام”روشنی باجی“ کا افتتاح کر دیا۔ اس سلسلے میں ایک تقریب کے الیکٹرک کے ٹیپو سلطان کسٹمر کیئر سینٹر میں منعقد ہوئی۔یہ اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام ہے جس میں منتخب خواتین کو سیفٹی ایمبیسیڈر مقرر کیا مزید پڑھیں

ٹگ آپریٹر کو دل کا دورہ، پی آئی اے کا طیارہ کارگو ٹریکٹر سے جا ٹکرایا

سلام اباد ایئر پورٹ کے رن وے پر پی آئی کا طیارہ کارگو ٹریکٹر سے جا ٹکرایا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن حکام کے مطابق یہ حادثہ پیر کو پیش آیا جب کارگو ٹریکٹر آپریٹر کو دل کا دورہ پڑا جس کے باعث طیارہ کارگو ٹریکٹر سے جا ٹکرایا۔ پی آئی اے کے طیارے کو ٹگ مزید پڑھیں