پیراباد تھانہ اورنگی ٹاؤن میں واٹر بورڈ کا سرکاری پانی چوری ۔غیر قانونی ہائیڈرنٹ کا کاروبار عروج پر

پیراباد تھانہ اورنگی ٹاؤن میں واٹر بورڈ کا سرکاری پانی چوری ۔غیر قانونی ہائیڈرنٹ کا کاروبار عروج پر۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پیر آباد کے زیر نگرانی 22 سے زیادہ غیر قانونی ہائیڈرنٹ علاقے میں چلنے کا انکشاف ہوا ہے جس کا ہفتہ پولیس لاکھوں روپے وصول کر رہی ہے اور اس کاروبار سے مزید پڑھیں

شکریہ لئیق احمد ۔آپ کے خیالات اور اقدامات کراچی کے شہریوں کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا ہے ۔آپ سے بہت زیادہ توقعات وابستہ ہیں

شکریہ لئیق احمد ۔آپ کے خیالات اور اقدامات کراچی کے شہریوں کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا ہے ۔آپ سے بہت زیادہ توقعات وابستہ ہیں۔ لئیق احمد کا شمار پاکستان کے ذہین محنتی اور کامیاب سرکاری افسران میں ہوتا ہے انہوں نے اپنے کیریئر کے اوائل سے ہی اپنی خداداد صلاحیتوں کے ذریعے بہترین نتائج مزید پڑھیں

یونیورسٹی میں سنگین بے ضاقاعدگیوں کا انکشاف

گورنر انسپکشن ٹیم نےشہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی میں سنگین بے ضابطگیوں کا سراغ لگایا ہے ، وی سی کا تبصرے سے انکار —- پشاور(ارشد عزیز ملک ) گورنر انسپکشن ٹیم نےشہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل اپر دیر میں سنگین بے ضابطگیوں کا سراغ لگایا ہے ، وی سی کا تبصرے سے انکار ۔ مزید پڑھیں

وفاق نے روشن شیخ کا تبادلہ بلوچستان کردیا آئندہ دو سال تک سندھ میں پوسٹنگ نہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے افسر روشن علی شیخ کا تبادلہ سندھ سے بلوچستان کر دیا ہے ان کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ سے ہے فوری طور پر ان کی خدمات صوبائی حکومت بلوچستان کے سپرد کی گئی ہیں اسلام آباد سے کیبنٹ سیکرٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ڈپٹی سیکرٹری مریم کیانی کے دستخط مزید پڑھیں

اسریٰ یونیورسٹی کے اٹھارہویں جلسہ تقسیم اسناد میں 423 طلبا و طالبات کو اسناد دی گئیں

حیدرآباد ( 27 فروری 2021 ) گورنر سندھ جناب عمران اسمٰعیل نے اسریٰ یو نیورسٹی کے اٹھارہویں کنووکیشن میں اپنے ویڈیو پیغام میں طلباء و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ آج آپ کی سالوں کی انتھک محنت رنگ لے آئی ہے اور آج سے آپ اپنی عملی زندگی مزید پڑھیں