کراچی میں ہاؤسنگ پروجیکٹس کی بہار ۔نئے اور پرانے بلڈرز کی چاندی ۔اصلی خریدار کم سرمایہ کار زیادہ سرگرم

آج کل اخبارات اور کیبل چینلز پر کراچی میں بننے والے نئے ہاؤسنگ پروجیکٹس کے خوبصورت پرکشش اور جاذب نظر اشتہارات کی بہار آئی ہوئی ہے ایک سے بڑھ کر ایک جدید طرز تعمیر ،پرآسائش رہائشی سہولیات سے آراستہ ،بہترین لوکیشن اور آسان طریقہ ادائیگی کی سہولت کے ساتھ متعدد لگزری اور سپر لگژری ہاؤسنگ مزید پڑھیں

پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی کے مسائل اور سپریم کورٹ کے سو موٹو نوٹس کے بعد عملی اقدامات کی صورتحال

دنیا بھر میں آبادی کی شرح پر قابو پانے کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے اور علاقائی تنظیمیں دیگر ملکوں کی طرح پاکستان سے بھی تو قع رکھتے ہیں کہ یہاں پر آبادی میں اضافے کی رفتار پر قابو پانے کیلئے ٹھوس عملی اقدامات کیے جائیں ۔پاکستان سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس محترم مزید پڑھیں

ٹرمپ کا مواخذہ : نیت کو آئین اور قانون سے ڈھانپنے کی کوشش

سابق امریکی صدر مسٹر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسری بار تاریخی مواخذے کی سینٹ میں تحریک کی سماعت کے چوتھے روز مسٹر ٹرمپ کے دفاع کے وکلا نے ڈیموکریٹس کے مواخذہ پیش کرنے والے مینجر کی جانب سے واقعات و حالات اور ڈونلڈ ٹرمپ کی تقاریر اور سوشل میڈیا پر جاری کئیے بیانات کی روشنی میں مزید پڑھیں

6.4 شدت کے زلزلے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا

دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدید نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکا مرکز تاجکستان تھا، جس کی گہرائی 80 کلو میٹر تھی۔ دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں رات 10 بج کر 2 منٹ پر زلزلے مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسیٰ کو واٹس ایپ اور فنڈز فراہمی کا دعویٰ گمراہ کن، چوہدری سالک

ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 65چوہدری سالک حسین نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ میری طرف سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو واٹس ایپ اور فنڈز کی فراہمی کا دعویٰ جھوٹ پر مبنی اور گمراہ کن ہے جس کی میں تردید کرتا ہوں ، انہوں نے ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئےکہاکہ جسٹس فائز مزید پڑھیں