اینکر پرسن سعدیہ افضال نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا سے شادی ظاہر کر دی

اپریل2019 میں یہ خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہیں کہ حکمران جماعت کے رہنما نے نجی ٹی وی چینل کی معروف خاتون اینکر پرسن سعدیہ افضال سےشادی کرلی ہے۔۔ فیصل واڈا پہلے سے شادی شدہ ہیں، جبکہ یہ ان کی دوسری شادی ہے۔ اس حوالے سے معروف صحافی سید عون شیرازی کی جانب سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی ہدایت پر بہبود آبادی کے لیے بننے والی ٹاسک فورس کی سفارشات پر صوبہ سندھ عملدرآمد میں سب سے آگے نظر آتا ہے

سپریم کورٹ کی ہدایت پر بہبود آبادی کے لیے بننے والی ٹاسک فورس کی سفارشات پر صوبہ سندھ عملدرآمد میں سب سے آگے نظر آتا ہے جس نے وفاقی اور صوبائی سطح پر کی جانے والی سفارشات پر عملدرآمد میں دیگر صوبوں کی نسبت سب سے زیادہ تیزی سے اقدامات اٹھائے اور ٹھوس فیصلے کرتے مزید پڑھیں

منگھوپیر محمد خان کالونی میں مسلح افراد کا فلمی انداز میں سریا مل پر دھاوا

منگھوپیر محمد خان کالونی میں مسلح افراد کا فلمی انداز میں سریا مل پر دھاوا کھلے عام ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے سریا مل انتظامیہ کو یرغمال بنادیا مسلح ملزمان نے مزدوروں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا ذرائع کے مطابق مسلح ملزمان بھتہ طلب کررہے تھے

منافع خوروں نے دودھ کی فی لیٹر قیمت 130 روپے تک پہنچا دی

قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے حکومت کی گرفت کمزور ترین ہونے پر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ اب دودھ فروشوں نے بھی کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے،دودھ کی فی لیٹر سرکاری قیمت 96 روپے ہے جبکہ اس وقت بازار میںدودھ کی فی لیٹر قیمت 130 روپے تک ہوگئی ہے، چند مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر ساؤتھ ارشادعلی سوڈھر کے اعزاز میں ایک خصوصی پروگرام

ڈپٹی کمشنر ساؤتھ ارشادعلی سوڈھر کے اعزاز میں ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ۔اس پروگرام میں ڈپٹی کمشنر ساؤتھ ارشاد علی سوڈھر بیسٹ اسپیکر تھے پروگرام کا انعقاد پاکستان ایکسیلینس کلب کی جانب سے عمل میں لایا گیا ۔اس پروگرام میں صوبائی سیکرٹری اطلاعات رفیق بڑوو اور صوبائی سیکرٹری جنرل ایڈمنسٹریشن عبدالغنی سھتو مزید پڑھیں