شاباش مراد علی شاہ آپ نے مردم شماری اور ہسپتالوں کے معاملے میں سندھ کے سربراہ ہونے کا حق ادا کر دیا ۔

شاباش مراد علی شاہ آپ نے مردم شماری اور ہسپتالوں کے معاملے میں سندھ کے سربراہ ہونے کا حق ادا کر دیا ۔وفاقی حکومت کے سامنے باقی صوبوں کے نمائندوں کی موجودگی میں آپ نے جس جرات مندی بہادری دلیری اور صاف گوئی سے سندھ کا مقدمہ پیش کیا اور سندھ کے عوام کے حقوق مزید پڑھیں

پاپولیشن کے چیلنجوں سے جنگ ۔۔۔۔۔ڈاکٹر طالب لاشاری کے سنگ

پاکستان کی سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے 1994 میں قاہرہ کی انٹرنیشنل کانفرنس آن پاپولیشن ڈیولپمنٹ سے بطور وزیراعظم پاکستان تقریر کرتے ہوئے اپنے جس خواب کا اظہار کیا تھا اس کی تکمیل کے لئے آج پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت میں سندھ کی صوبائی حکومت کافی پیش رفت کر چکی ہے مزید پڑھیں

پاکستان میں فضائی سفر کے حفاظتی اقدامات پر تحفظات کا اظہار کر دیا گیا

پاکستان میں فضائی سفر کے حفاظتی اقدامات پر ایک مرتبہ پھر تحفظات کا اظہار کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) پاکستان کے سیفٹی اقدامات پر بین الاقوامی ایوی ایشن آرگنائزیشن کے تحفظات برقرار ہیں۔ایکاؤ کے تحفظات پر کی جانے والی اصلاحات اور پیش رفت کے حوالے سے سی مزید پڑھیں

جیلوں میں قیدیوں کی تعداد ۔صوبہ سندھ کی 24 جیلوں میں 17 ہزار سے زائد قیدی ہیں

جیلوں میں قیدیوں کی آبادی ۔صوبہ سندھ کی 24 جیلوں میں 17 ہزار سے زائد قیدی ہیں۔ان میں سزایافتہ قیدیوں کی تعداد چار ہزار سے زیادہ ہے جبکہ بارہ ہزار سے زیادہ قیدی ابھی اپنے مقدمات کا فیصلہ سننے کے منتظر ہیں ان کا شمار انڈر ٹرائل قیدیوں میں ہوتا ہے سندھ کی جیلوں میں مزید پڑھیں

بہبود آبادی کے لیے سرگرم ماری اسٹوپس سوسائٹی کی دس سالہ کارکردگی کا ایک جائزہ ۔69 لاکھ افراد کو خدمات کی فراہمی

بہبود آبادی کے لیے سرگرم ماری اسٹوپس سوسائٹی کی دس سالہ کارکردگی کا ایک جائزہ ۔69 لاکھ افراد کو خدمات کی فراہمی۔اس ادارے کی کوششوں سے پاکستان میں فیملی پلاننگ مصنوعات کا استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں 13 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا اور اسی ادارے کی محنت کی بدولت پاکستان میں نیشنل مزید پڑھیں