ماسٹرز کی آٹھ ڈگریوں کے باوجود تین ہزار روپے میں چوکیداری

ضلع بنوں کے علاقے ہوید کے رہائشی 35 سالہ شہباز خان وزیر نے ماسٹرز کی آٹھ ڈگریاں اور ڈپلومے حاصل کر رکھے ہیں، لیکن وہ اب بھی تین ہزار روپے تنخواہ کے عوض غلہ منڈی میں دکانوں کی چوکیداری کرنے پر مجبور ہیں۔ ———– روفان خان ———————————————– —————— شمالی وزیرستان کے شہباز خان وزیر نے مزید پڑھیں

پاکستان میں پاپولیشن کنٹرول کے لیے سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے ۔مہتاب اکبر راشدی

پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے ساؤتھ ایشیا ریجن میں اس کا نمبر دوسرا ہے پاکستان کی آبادی میں جس تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اگر یہی شرح رفتار برقرار رہی تو آنے والے برسوں میں پاکستان مزید ملکوں کو آبادی کے لحاظ سے پیچھے چھوڑ دے گا پاکستان مزید پڑھیں

بچی کی پیدائش تک حمل سے لاعلم رہنے والی ماڈل

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ایک ماڈل کو اس وقت زندگی کا سب سے بڑا دھچکا لگا جب اس نے اچانک ٹوائلٹ میں بیٹی کو جنم دے دیا کیونکہ اسے یہ معلوم ہی نہیں تھا کہ وہ حاملہ ہے۔ جی ہاں واقعی، ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے اور 23 سالہ ماڈل ایرین لانگ میڈ مزید پڑھیں

پاپولیشن کنٹرول کے لیے سرگرم اداروں کو چیلنج ۔23 بچوں کے والد محمد انور کھوکھر سے خصوصی گفتگو ۔

پاکستان میں پاپولیشن کنٹرول کے لیے سرگرم اداروں اور شخصیات کے لیے ریٹائرڈ سرکاری ملازم محمد انور کھوکھر چیلنج بنے ہوئے ہیں ۔ قیام پاکستان کے وقت ان کا خاندان جونا گڑھ سے ہجرت کرکے کراچی آیا ۔وہ چودہ بہن بھائیوں میں سب سے بڑے تھے ۔ خود محمد انور کھوکھر 23 بچوں کے والد مزید پڑھیں

طاقتور حلقوں میں کراچی کا اگلا میئر جماعت اسلامی سے لانے کی تجویز پر غور

وسیم اختر کے انتہائی تلخ تجربے کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی اور تجارتی شہر کے اگلے میئر کے لیے طاقتور حلقوں میں ایک مرتبہ پھر جماعت اسلامی سے نیا نام لانے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے باخبر ذرائع کے مطابق اس حوالے سے مختلف شخصیات کی اسکریننگ کا کام مزید پڑھیں