نور مقدم کیس میں عدالت نے تھراپی کلینک کے افسر سمیت 6 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں

نور مقدم کیس میں عدالت نے تھراپی کلینک کے افسر سمیت 6 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ذرائع کے مطابق نور مقدم قتل کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں عدالت نے تھراپی ورکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طاہر ظہور سمیت 6 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے ملزمان مزید پڑھیں

فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور کا کورونا سے انتقال

فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئیں۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر ماہ نور فرزند کراچی کے سی ایم ایچ ملیر کینٹ میں زیرِ علاج تھیں۔ پی ایم اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور آرمی اور ائیرفورس میں ملازمت کررہی تھیں جبکہ ڈاکٹر ماہ مزید پڑھیں

پاکستان کی پبلک پرائیویٹ ہیلتھ سیکٹر یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر نے ایک اور سنگ میل طے کر لیا،

لاڑکانہ سے محمد عاشق پٹھان ———————– پاکستان کی پبلک پرائیویٹ ہیلتھ سیکٹر یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر نے ایک اور سنگ میل طح کر لیا، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جامع بینظیر کو ایم فل ڈگری جاری کرنے کی این او سی دے دی گئی تفصیلات کے مطابق ترجمان جامع بینظیر بھٹو میڈیکل مزید پڑھیں

مینارپاکستان واقعہ – خود احتسابی بہت ضروری ہے

ڈاکٹر فرح نار راجہ ————————- ﺑﺎهر ﺍﮎ ﺩﺷﺖ ﺑﺘﺎﺗﺎ هے ﮐﮧ ﺁﺯﺍﺩ ﮬُﻮﮞ ﻣَﯿﮟ۔۔۔۔۔ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺭِهاﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ ، ﺳﺎﺋﯿﮟ۔۔۔۔ گزشتہ4 ، 5 دنوں سے سوشل میڈیا پر طوفان کی طرح چلنے والی ایک خبر جوکہ مینار پاکستان والے واقعے کے تناظر میں تھی کے بارے میں سوشل میڈیا پر پوسٹس کی بھر مزید پڑھیں

ہم دیگر لوگوں کی طرح یومِ آزادی کا جشن منانے کے لیے مینارِ پاکستان پر گئے تھے، ہم نے وہاں کوئی غلط کام نہیں کیا اور نہ ہی کبھی کوئی غلط ویڈیو بنائی

یومِ آزادی کے موقع پر مینارِ پاکستان پر پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کی متاثرہ خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم بیگ کی اپنے ساتھی ٹک ٹاکر کے ساتھ نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ٹک ٹاکر عائشہ اکرم بیگ کی اپنے ساتھی ٹک ٹاکر ریمبو کے ساتھ مزید پڑھیں