گلگت بلتستان کی با ہمت لڑکی نادیہ جلال تین دن پیدل چل کر ہنزہ سے گلگت پہنچ گئی

یوم آزادی کا جذبہ گلگت بلتستان کی با ہمت لڑکی نادیہ جلال تین دن پیدل چل کر ہنزہ سے گلگت پہنچ گئی. نادیہ جلال نے ہنزہ سے گلگت کا سفر قراقرم ہائی وے کے بجائے قدیم اور خستہ حال شاہراہ ریشم جسے اولڈ سلک روٹ بھی کہا جاتا ہے طے کر لیا. پولارس سسٹم پاکستان مزید پڑھیں

دی گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور کے شعبہ فائن آرٹس کے زیر اہتمام ” آرٹس اینڈ ڈیزائن کا انتخاب بطور کیریئر” کے

بہاول پور( ) عنوان سے ایک روزہ بین الاقوامی ورچوئل سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر صاعقہ امتیاز آصف وائس چانسلر دی گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپورنے کی جبکہ پروفیسرڈاکٹرنازش عطااللہ سابق پرنسپل نیشنل کالج آف آرٹس لاہور، پروفیسرڈاکٹرسمیرا جواد پرنسپل کالج آف فائن آرٹس پنجاب یونیورسٹی لاہور،جمال مصطفی بین مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کی ایف آئی اے کے ذریعے پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن اراکین کو ہراساں کرنے کے حربوں کی شدید مذمت

مرکزی اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری کا اہم بیان پی ٹی آئی حکومت کی ایف آئی اے کے ذریعے پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن اراکین کو ہراساں کرنے کے حربوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ شازیہ مری پی پی پی کے ایم این ایز اور مزید پڑھیں

گلوبل ویمن میڈیا (جی ڈبلیو ایم) کا وفد 12 سے14 اگست 2021 کو گورنر ہاؤس پنجاب کا دورہ کریگا، وفد کی میزبانی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کرینگے

گلوبل ویمن میڈیا (جی ڈبلیو ایم) کا وفد 12 سے14 اگست 2021 کو گورنر ہاؤس پنجاب کا دورہ کریگا، وفد کی میزبانی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کرینگے۔دورے کے دوران وفود مختلف ثقافتی سرگرمیوں کے ذریعے پاکستان کا سافٹ امیج بنانے اورخواتین کو بااختیار بنانے کیلئے گلوبل ویمن میڈیا (GWM) کے اغراض و مقاصد پر مزید پڑھیں

نورمقدم قتل کیس. ملزمان ریلیف کے مستحق نہیں۔ درخواست ضمانت مسترد

عدالت نے نورمقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد سیشن کورٹ میں نورمقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفرکے والدین ذاکر جعفر اور عصمت آدم جی کی ضمانت مزید پڑھیں