8 مارچ اور حقوق نسواں

پچھلے 10-15 سالوں میں دنیا بھر میں ہزاروں خواتین نے خواتین کے عالمی دن کو پہچاننا اور منانا شروع کر دیا ہے۔ تاہم، یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ اس کی ابتداء زیادہ وسیع پیمانے پر معلوم نہیں ہے کیونکہ اس کی بنیاد تقریباً 100 سال پہلے اور اس کے بعد کی تاریخ واقعی متاثر مزید پڑھیں

خواتین کو معاشی، سیاسی اور سماجی طور پر مستحکم کرنے اور انہیں صحت و تعلیم کے مساوی مواقع فراہم کرنےکے لئے مربوط اقدامات کیئے جائیں

بہاول پور (وحید رشدی) خواتین کو معاشی، سیاسی اور سماجی طور پر مستحکم کرنے اور انہیں صحت و تعلیم کے مساوی مواقع فراہم کرنےکے لئے مربوط اقدامات کیئے جائیں سیاسی جماعتیں اپنے انتخابی منشور کی ترجیحات میں خواتین، خواجہ سراؤں اور افراد باہم معذوری کی بہتری و ترقی کے اہداف شامل کریں ان خیالات کا مزید پڑھیں

سیمی کمال کا پاکستان کے لیے اعزاز

کراچی (09 فروری2024) پاکستان کی معروف جغرافیہ دان سیمی کمال کو حال ہی میں انٹرنیشنل واٹر مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ (IWMI) کے بورڈ کی چیئر پرسن کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ پانی‘ ماحولیات‘ فوڈ سیکیورٹی اور متعلقہ شعبہ جات میں 40 سال کے تجربے کی مالک سیمی کمال قومی اور بین الاقوامی سطح پر مزید پڑھیں

نجی یونیورسٹی کی طالبہ سے ساتھی طلبہ کی مبینہ اجتماعی زیادتی

نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو ساتھی طلبہ نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو ساتھی طلبہ نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اسلام آباد میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو ساتھی طلبہ نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ مزید پڑھیں

)ویمن ان آرکیٹیکچر پاکستان نے ویمن ان آرکیٹیکچر یو کے اور ڈیپارٹمنٹ آف آرکیٹیکچر یو ای ٹی لاہور کے تعاون وائسز آف ویمن ان آرکیٹیکچر کے عنوان پر کانفرنس کا انعقاد کیا۔

لاہور(جنرل رپورٹر)ویمن ان آرکیٹیکچر پاکستان نے ویمن ان آرکیٹیکچر یو کے اور ڈیپارٹمنٹ آف آرکیٹیکچر یو ای ٹی لاہور کے تعاون وائسز آف ویمن ان آرکیٹیکچر کے عنوان پر کانفرنس کا انعقاد کیا۔ دیگر تعاون کرنے والوں میں لندن ساؤتھ بینک یونیورسٹی (LSBU)، بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی، انسٹی ٹیوٹ آف آرکیٹیکٹس پاکستان، اور ADA میگزین مزید پڑھیں