نواز شریف کا گزرا ہوا اور آنے والا کل ۔ فار دی ریکارڈ!

ہوا اور آنے والا کل ۔ فار دی ریکارڈ! ان کی کوشش یہی ہے کہ وہ سیاست میں کوئی ایسے حالات پیدا کر دیں کے ان کی بیٹی یہاں پر وزیر اعظم بن سکے۔ لیکن لگتا یہی ہے کہ نواز شریف کو اس طرح سے ریلیف نہیں مل سکے گی جیسے کے ماضی میں وہ مزید پڑھیں

میری خالہ بہت عرصے سے ماموں کی شادی کے لیے لڑکی کی تلاش میں تھیں،

لوگ کہتے ہیں برا وقت جب بھی یاد آئے، رلاتا ہے۔ میری نرسری کی ٹیچر بہت سخت مزاج تھیں۔ نجانے وہ ایسی ہی تھیں یا ایک واقعے کی وجہ سے ان کا سلوک میرے ساتھ ایسا ہو گیا تھا۔ ہوا کچھ یوں کہ میری خالہ جو بہت عرصے سے ماموں کی شادی کے لیے لڑکی مزید پڑھیں

بسکٹ اور غیر اسلامی اشتہار

غزالہ نقوی ——————– آج ہی علم ہوا کہ بسکٹ کے ایک اشتہار پر پیمرا نے خاندان کی بڑی بوڑھیوں کی طرح آنکھوں پے ہاتھ رکھ کے دہائی دی ہے کہ اوئی نوج۔ یہ دیدہ ہوائی دیکھنے سے پہلے میری مٹی کیوں نہ ٹھنڈی ہو گئی! یعنی اب چائے، بسکٹ بیچنے کو بھی ”مجرا“ کرنا پڑے مزید پڑھیں

میرے ضعیف والدین پر غداری کا مقدمہ

گلالئی اسماعیل ———- برطانیہ راج نے 1901 میں کالونائزیشن کے خلاف پشتونوں کی مزاحمت کو دبانے کے لئے ایف سی آر جیسے کالے قانون کو پشتونوں کے علاقوں میں نافذ کیا تھا، اس قانون کے تحت خاندان کے ایک فرد کے جرم مزاحمت کی سزا سارے قبیلے یا خاندان کو دی جاتی تھی، اپیل اور مزید پڑھیں

لیکن مشہور صحافی انصار عباسی صاحب نے مجبور کیا کہ——

ہمارا چھوٹا بھائی بچپن میں روٹھ کر ایک کونے میں بیٹھ جاتا تھا۔ جب کوئی منانے نہیں آتا تھا تو خود ہی نعرہ بلند کرتا تھا ’میں نالاج ہوں۔‘ یعنی میں ناراض ہوں لہذا دنیا والو آؤ اور مجھے منانے کی سعادت حاصل کرو۔ جب تب بھی کوئی کان نہیں دھرتا تھا تو بیچارہ خود مزید پڑھیں