رکشہ ڈرائیور نے شادی شدہ خاتون کو اغوا کرکے اسے زیادتی کا نشانہ بنا دیا

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے) نفیس کالونی قصور کے قریب رکشہ ڈرائیور نے شادی شدہ خاتون کو اغوا کرکے اسے زیادتی کا نشانہ بنا دیا،خاتون موقع پا کر بھاگ کر گھر واپس پہنچ گئی۔ صائمہ بی بیہ زوجہ علی رضا اپنے نانی کے گھر رہنے کے لئے آئی اور جب واپس جانے لگی تو نفیس مزید پڑھیں

تعلیم وہ خزانہ ہے جس کو جتنا زیادہ تقسیم کیا جائے یہ بڑھتا جاتا ہے – فخر پاکستان میں صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والی انعم لغاری کو خراج تحسین

تعلیم وہ خزانہ ہے جس کو جتنا زیادہ تقسیم کیا جائے یہ بڑھتا جاتا ہے آج فخر پاکستان میں ہم صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والی انعم لغاری کو خراج تحسین پیش کرینگے جنہوں نے حیدر آباد کے نواحی اور پسماندہ علاقوں میں تعلیم کو عام کرنے کا بیڑہ اٹھایا انعم نے نہایت ہمت کے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان پریس کلب میں کل 110 صحافی رجسٹر ہیں- خواتین صحافیوں کی تعداد صرف دو ہے-معاشرے کی تنگ نظری ایک طرف، اب تو صحافیوں کے مالی حالات دن بہ دن خراب تر ہوتے چلے جا رہے ہیں

کرن قاسم کے لیے خاتون ہونے کے ناطے ہاتھ میں ٹرائی پوڈ اور مائیک پکڑ کر صحافت کرنا کسی معرکہ کو سر کرنے سے کم نہ تھا۔ گھر کی دہلیز سے باہر قدم رکھتے وقت وہ ہر روز سوچتی ہیں کہ صحافت کو خیرباد کہہ دوں لیکن ایسے اچانک کیسے یہ تو اس کا گذشتہ مزید پڑھیں

ہندو لڑکی سونیکا چاولا نے اسلام قبول کر لیا، قبول اسلام کے بعد شہر کے ذیشان لغاری نامی لڑکے سے شادی کرنے کا اعتراف

لاڑکانہ سے محمد عاشق پٹھاں —————————– چند روز قبل گھر سے نکلنے والی ہندو لڑکی سونیکا چاولا نے اسلام قبول کر لیا، قبول اسلام کے بعد شہر کے ذیشان لغاری نامی لڑکے سے شادی کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی تفصیلات کے مطابق قبول اسلام کے بعد سونیکا کا مزید پڑھیں

کےالیکٹرک کے افسران نے روایت بدل ڈالی

کےالیکٹرک کے افسران نے روایت بدل ڈالی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی میں تیز بارش کے دوران کے الیکٹرک کے افسران اپنے ٹھنڈے کمروں میں نہیں بیٹھے بلکہ فیلڈ میں نکل آئے اور مختلف علاقوں میں جہاں بجلی کی فراہمی منقطع ہونے کی شکایات کے ازالے کے لیے کے الیکٹرک کی ٹیکنیکل ٹیم میں اپنا کام کر رہی تھی مزید پڑھیں