گلوبل ویمن میڈیا (جی ڈبلیو ایم) کا وفد 12 سے14 اگست 2021 کو گورنر ہاؤس پنجاب کا دورہ کریگا، وفد کی میزبانی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کرینگے

گلوبل ویمن میڈیا (جی ڈبلیو ایم) کا وفد 12 سے14 اگست 2021 کو گورنر ہاؤس پنجاب کا دورہ کریگا، وفد کی میزبانی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کرینگے۔دورے کے دوران وفود مختلف ثقافتی سرگرمیوں کے ذریعے پاکستان کا سافٹ امیج بنانے اورخواتین کو بااختیار بنانے کیلئے گلوبل ویمن میڈیا (GWM) کے اغراض و مقاصد پر مزید پڑھیں

نورمقدم قتل کیس. ملزمان ریلیف کے مستحق نہیں۔ درخواست ضمانت مسترد

عدالت نے نورمقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد سیشن کورٹ میں نورمقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفرکے والدین ذاکر جعفر اور عصمت آدم جی کی ضمانت مزید پڑھیں

نورمقدم کے مبینہ قاتل کی ماں کب خوف، پشیمانی، ڈپریشن اور کرب کا شکار ہوئیں

اسلام آباد (زاہد گشکوری) نورمقدم کے مبینہ قاتل کی ماں کب خوف، پشیمانی، ڈپریشن اور کرب کا شکار ہوئیں۔ عصمت ذاکر جعفر 20 جولائی، 2021 سے 22 جولائی تک 32 گھنٹے سیکڑوں افراد سے رابطے میں رہیں۔ تفصیلات کے مطابق، نور مقدم کے مبینہ قاتل کی والدہ عصمت ذاکر جعفر کو 20 جولائی، 2021 کی مزید پڑھیں

پسند کی شادی جرم بن گیا، باپ نے بیٹی کو گھر بلا کر قتل کردیا

سندھ کے علاقے ٹھٹھہ میں پسند کی شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا۔ بینظیر لاکھو نامی لڑکی نے دو ماہ قبل اپنی پسند سے رجب انڑ نامی نوجوان سے شادی کی تھی۔ اس شادی پر لڑکی کے گھر والے راضی نہیں تھے اور انہوں نے اس شادی کو قبول بھی نہیں کیا مزید پڑھیں

نور مقدم کے بعد اسلام آباد میں 25 سالہ لڑکی کے ساتھ دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ لڑکی کو شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیا،لاش کچرے میں پھینک دی

نور مقدم کے بعد اسلام آباد میں 25 سالہ لڑکی کے ساتھ دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ لڑکی کو شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیا،لاش کچرے میں پھینک دی ۔تفصیلات کے مطابق نور مقدم کے قتل کے بعد اسلام آباد میں ایک اور دل مزید پڑھیں