ساجد سرہیو فشر مینز کوپرآئیٹوسوسائٹی کے ایڈمنسٹریٹر و الیکشن کمشنر مقرر

چیئرمین فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر کی جانب سے اچانک مستعفی ہونے پر سندھ حکومت نے ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹی ساجد سرہیو کو فوری طور پر سوسائٹی کا ایڈ منسٹریٹر اور الیکشن کمشنر مقرر کردیا ہے۔ساجد سرہیو کو نئی ذمہ داریاں سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں دی گئی ہیں ،ساجد سرہیو نے کہا مزید پڑھیں

بلڈرزکیخلاف نیب ریفرنس

احتساب عدالت نے غنی بلڈرز کے مالک جاوید اقبال اور دیگر کے خلاف نیب ریفرنس میں ملزم کی عدم حاضری پر سماعت 26 مارچ تک ملتوی کردی۔ جمعہ کو دوران سماعت ریفرنس میں نامزد ملزم کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزم جاوید اقبال اپنے بھائی کی وفات کے باعث پیش نہیں ہوسکتے۔ مزید پڑھیں

خاور مانیکا کے گھر تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کی ویڈیو منظرعام پر آگئی

پاکپتن میں خاورفرید مانیکا کے گھر پر تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کی ویڈیو منظرعام پر آگئی، تقریب میں خاورفرید مانیکا دھمال بھی ڈالتے رہے۔ جیو نیوز کے مطابق پاکپتن میں خاور فرید مانیکا کے گھر پر ان کے بیٹے ابراہیم مانیکا کی شادی کی خوشی میں تقریب منعقد کی گئی جس میں خاور مانیکا مزید پڑھیں

کراچی ایوارڈ فارم 15مارچ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں، کے الیکٹرک

کے الیکٹرک کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے کراچی ایوارڈز کے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ15مارچ ہے، اس ایوراڈکا اعلان فروری میں کیا گیا تھا،جس کا مقصدکراچی کے شاندار ماضی کو اجاگر کرتے ہوئے، ایسے تمام اداروں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے،جو اس شہر کی سماجی ترقی کے لئے مصروف عمل ہیں،کراچی ایوارڈز مزید پڑھیں

کراچی، ایمپریس مارکیٹ کے باہر خواتین کا میوہ جات کا کاروبار

کراچی کی ایمپریس مارکیٹ تاریخی اعتبار سے تو اہم ہے ہی، ساتھ ہی روزگار کمانے والی خواتین کے لئے بھی یہ مقام ایک بڑا ذریعہ معاش ہے، یہاں درجنوں خواتین خشک میوہ جات سڑک پر سجائے روزگار کماتی ہیں۔ صدر مارکیٹ میں گود میں ننھی پری کو لٹائے۔ بھاؤ تاؤ کرتی گاہک سے نمٹتی ایک مزید پڑھیں