آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ممبران کو کووڈ19ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ممبران کو کووڈ19ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری یقین نہیں آتا کراچی میں ایسی جگہ بھی جہاں اتنا پیار اور پ±رخلوص ماحول ملتا ہے، ادیب ودانشور انورمقصود احمد شاہ کا پیار قابلِ دید ہے،ہمیں بھی دوسرے لوگوں کے لیے کچھ کرنا چاہیے،اداکار جاوید شیخ آرٹس کونسل کراچی میں کووڈ19 ویکسی مزید پڑھیں

جمعیت کےناظم اعلیٰ حمزہ صدیقی کی محمد حسین محنتی سے ملاقات طبقاتی تعلیم اور فیسوں میں بے تحاشہ اضافہ غریبوں کےلئے تعلیم کے دروازے بند کرنے کے مترادف ہے۔ محمد حسین متی

جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ طبقاتی نظام تعلیم اور فیسوں میں بے تحاشہ اضافہ غریبوں کے بچوں کےلئے تعلیم کے دروازے بند کرنے کے مترادف ہے۔ ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے حفاظت کےلئے جمعیت کا کردار اور قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ کا سی پی این ای ہاﺅس کا دورہ ،سندھ حکومت کی جانب سے سی پی این ای کو ایک کروڑ روپے کا گرانٹ ان ایڈ چیک پیش

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت میڈیا ہاو¿سز کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے بجٹٹ اورنان بجٹٹ بقایاجات کی ادائیگی کے لیے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ رات سی پی این ای ہاو¿س پر ” میٹ دی ایڈیٹرز“ مزید پڑھیں

گیلانی کی بطور سینیٹر نااہلی کا معاملہ، پیپلزپارٹی رہنما 22 مارچ کو طلب

الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی بطور سینیٹر نااہلی کے معاملے پر پیپلزپارٹی رہنما کو 22 مارچ کو طلب کرلیا۔ ای سی پی نے یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کو جاری کئے گئے نوٹس میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا: ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا: ڈاکٹر فیصل سلطان وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثب آگیا، انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔ دوسری جانب نیشنل مزید پڑھیں