ہارے ہوئے شخص کا خطاب

محاسبہ ناصر جمال ————————- فضا میں کس قدر اونچی اڑان رکھتے تھے ہوا تھمی ہے تو کیسے گرے دھڑام سے لوگ یہ احتیاط کا عالم ہے رامؔ دن میں بھی کوئی پکارے تو ڈرتے ہیں اپنے نام سے لوگ (رامؔ ریاض) عمران خان کی تقریر عمران خان کی ہی تقریر تھی۔ وزیراعظم کی تو قطعاً مزید پڑھیں

کرونا کی تیسری لہر میں تیزی وفاق نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات اگست تک ملتوی

کرونا کی تیسری لہر میں تیزی وفاق نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات اگست تک ملتوی کر دیے، سکول بند ہونے کا خدشہ کرونا کی تیسری لہر میں تیزی وفاق نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات اگست تک ملتوی ۔

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں بھی بڑا اپ سیٹ ہونے کا امکان

سینیٹ انتخابات کے بعد پی ڈی ایم کے یوسف رضا گیلانی کا چیئرمین سینیٹ بننے کا امکان ہوگیا۔ پی ڈی ایم اتحاد کو حکومتی اتحاد پر 6 نشستوں کی برتری حاصل ہے۔ حالیہ انتخابات میں 19 نشستیں اپوزیشن کے حصے میں آئیں جبکہ 29 پر پی ٹی آئی اور اتحادی کامیاب رہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

عمران خان کو شکست ہوئی، اداروں کے سربراہان کومیٹنگ نہیں کرنی چاہیے تھی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کو شکست ہوئی، اداروں کے سربراہان کومیٹنگ نہیں کرنی چاہیے تھی،قومی سلامتی کا مسئلہ ہوتو میٹنگ ضرور ہونی چاہیے،لیکن یہ آپ کے چہرے دکھا کرآپ کو استعمال کرتا ہے، ہم چاہتے ہیں اداروں کے وقار پر کوئی داغ نہ مزید پڑھیں

عمران خان اپنے ہی ارکین پر ووٹ بیچنے کا الزام لگا رہے ہیں، یوسف رضا گیلانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر نائب صدر اور نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے ہی ارکین اسمبلی پر ووٹ بیچنے کا الزام لگا رہے ہیں، عمران خان نےحفیظ شیخ کو جتوانےکے لئےخزانوں کے منہ کھول دیئے، مگر اراکین اسمبلی نےضمیر کا سودا نہیں کیا۔ اسلام مزید پڑھیں