ملک بھر میں پراپرٹی کی قیمتوں کو آگ لگ گئی غیر یب پاکستانیوں کے لیےگھر یا پلاٹ خریدنے کی بجائے فلیٹ بھی خواب ہو گئے بلڈرز مافیا کی چاندی ہو گئ

کراچی (رپورٹ میاں طارق جاوید) وفاقی حکومت کی جانب سے تعمیرات کے شعبے کو دی گئی سہولیات اور ٹیکسوں کی مد میں چھوٹ کے بعد کنسٹرکشن انڈسٹری میں بلیک منی (کالا دھن)آنے سے کرو سہمت ملک بھر میں پراپرٹی کی قیمتوں کو آگ لگ گئی غیر یب پاکستانیوں کے لیےگھر یا پلاٹ خریدنے کی بجائے مزید پڑھیں

سینئر صحافی اینکر پرسن میاں طارق جاوید کی بھابھی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

سینئر صحافی اینکر پرسن ،کراچی پریس کلب کے سینئر ممبراور کے یو جے کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن میاں طارق جاوید کی بھابھی طویل علالت کے بعد شیخ زید اسپتال رحیم یار خان میں انتقال کر گئیں جن کی نماز جنازہ صادق آباد میں ہوگی جس کے بعد تدفین آبائی قبرستان صادق آباد میں ہی مزید پڑھیں

ہم ایک آزاد قوم ہیں اس عنوان کے تحت صنعتی شہر الجبیل میں ایک مقامی ریسٹورنٹ کرونا کے پیش نظر مختصرسی تقریب کا انعقاد کیا گیا

منطقہ شرقیہ ( نمائندہ خصوصی )۲۳ مارچ کا دن پوری دنیا میں بسنے والے پاکستانیوں نے جوش و جذبے سے منایا ۔ ہم ایک آزاد قوم ہیں اس عنوان کے تحت صنعتی شہر الجبیل میں ایک مقامی ریسٹورنٹ کرونا کے پیش نظر مختصرسی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جناب مشتاق بلوچ ممبر ایڈ مزید پڑھیں

شاعری کے ساتھ ساتھ خدمت خلق کرنا اطمینان قلب کا سبب ہے، شازیہ عالم شازی

شاعری کے ساتھ ساتھ خدمت خلق کرنا اطمینان قلب کا سبب ہے،  شازیہ عالم شازی میری تصنیف خدمت خلق کے دوران پیش آنے والے مشاہدات کی عکاس ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) اردو شاعری کی دنیا میں ابھرتا ہوا نام اور سماجی رہنماء شازیہ عالم شازی نے اپنی تصنیف ”سمندر رازداں میرا” کی تقریب رونمائی کے مزید پڑھیں

سابق گورنر سندھ زبیر احمد نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں سندھ حکومت کے تعاون سے قائم کووڈ 19 ویکسی نیشن سینٹر سے ویکسین لگوالی

former governor sindh zubair ahmed 2532021

احمد شاہ کے زیرنگرانی آرٹس کونسل کے کووڈ19 ویکسینیشن سینٹر کے انتظامات قابلِ تعریف ہیں، سابق گورنر سندھ کراچی :  آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی تعریف کی مستحق ہے انہوں نے کرونا سے بچاو¿کی ویکسین لگانے کے لیے زبردست بندوبست کیا ہے، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کی زیر نگرانی نہایت احسن طریقے سے مزید پڑھیں