صوبائی وزیر اطلاعات سندھ کا سی پی این ای ہاﺅس کا دورہ ،سندھ حکومت کی جانب سے سی پی این ای کو ایک کروڑ روپے کا گرانٹ ان ایڈ چیک پیش

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت میڈیا ہاو¿سز کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے بجٹٹ اورنان بجٹٹ بقایاجات کی ادائیگی کے لیے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ رات سی پی این ای ہاو¿س پر ” میٹ دی ایڈیٹرز“ مزید پڑھیں

گیلانی کی بطور سینیٹر نااہلی کا معاملہ، پیپلزپارٹی رہنما 22 مارچ کو طلب

الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی بطور سینیٹر نااہلی کے معاملے پر پیپلزپارٹی رہنما کو 22 مارچ کو طلب کرلیا۔ ای سی پی نے یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کو جاری کئے گئے نوٹس میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا: ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا: ڈاکٹر فیصل سلطان وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثب آگیا، انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔ دوسری جانب نیشنل مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے رہنما کیخلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج

رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے خلاف ریاست سے بغاوت اور سائبر کرائم ایکٹ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ جاوید لطیف کے خلاف مقدمہ ٹاؤن شپ کے رہائشی جمیل سلیم کی مدعیت میں لاہور کے تھانہ ٹاؤن شپ میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق جاوید لطیف نے اپنے بیان مزید پڑھیں

عمران خان کا ایک بار پھر عوام سے ٹیلی فون پر بات کرنے کا فیصلہ

عمران خان ایک بار پھر عوام سے براہ راست ٹیلی فون پر رابطہ کریں گے، وزیر اعظم عوام کے سوالات کے جوابات دیں گے۔ سینٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں کہا کہ ‏آپ کا وزیر اعظم آپ کے ساتھ، وزیراعظم پاکستان عمران خان فون پر براہِ راست بات کریں مزید پڑھیں