سیکریٹری سینیٹ قاسم صمد کی سینیٹرز کو ووٹ کا طریقہ سمجھاتے ہوئے کی ایک تہلکہ خیز ویڈیو

سیکریٹری سینیٹ قاسم صمد کی سینیٹرز کو ووٹ کا طریقہ سمجھاتے ہوئے کی ایک تہلکہ خیز ویڈیو — قاسم صمد بارہا دریافت کرنے پر واضح الفاظ میں کہہ رہے ہیں کہ خانے میں کہیں بھی مہر لگائی جاسکتی ہے- ویڈیو کریڈٹ: وقار ستی، جیو ٹی وی، اسلام آباد

’احتساب کے ادارے احتساب سے بالاتر نہیں

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں نیب کی درخواست مریم نواز کی زباں بندی کی کوشش ہے، احتساب کے ادار ے احتساب سے بالاتر نہیں، یہ بات چیئرمین نیب کو جتنی جلد سمجھ آجائے بہتر ہوگا۔ مزید پڑھیں

محتسب بلوچستان نے سندھ میں ہم منصب کے دفتر کا دورہ کیا

مسز صابرہ اسلام محتسب بلوچستان نے سندھ میں ہم منصب کے دفتر کا دورہ کیا۔ کراچی کے دفتر میں ، محتسب جسٹس ۔شاہنواز طارق نے ان کا استقبال کیا .سندھ کے دفتر میں کام کرنے کے بارے میں ایک پریزنٹیشن دی گئی۔ انہوں نے امور اور چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے جسٹس شاہنواز مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن لاڑکانہ کی بڑی کامیابی۔ فوڈ سپروائزر نے 8 کروڑ روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کروا دی۔

صوبائی وزیر برائے اینٹی کرپشن جام اکرام اللہ دھاریجو کی اینٹی کرپشن ٹیم لاڑکانہ کو مبارکباد کراچی۔ 13 مارچ۔ اینٹی کرپشن لاڑکانہ ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر راجہ طارق چانڈیو کی سربراہی میں گندم چوری کیس میں بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ اینٹی کرپشن سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رضاکارانہ رقم کی واپسی ممکن ہوئی مزید پڑھیں

ہفت روزہ نگار کی نئے انداز میں اشاعت ۔فلمی حلقوں اور قارئین کی جانب سے اظہار پسندیدگی

بہتر سال سے شائع ہونے والے پاکستان کے مقبول ترین ہفت روزہ اخبار نگار کراچی کو اب نئے انداز سے شائع کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے اخبار کے سائز کی بجائے اسے میگزین سائز میں شائع کیا جا رہا ہے جیسے فلمی حلقوں اور قارئین کی جانب سے بے حد پسند یدگی ملی مزید پڑھیں