ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے

صوبائی وزیر برائے انفارمیشن سائنس و ٹیکنالوجی نوابزادہ محمد تیمور تالپور نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے، آج ہر شخص کی چیخ و پکار آسمان کو پہنچ رہی ہے، قوم پر نااہل اور نالائق ٹولے کو مسلط کردیا گیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں صوبائی مزید پڑھیں

میری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ہونے والی ملاقات کو سوشل میڈیا اور چند اخبارات میں غلط رنگ دے کر غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کی ہے

پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے سابق صوبائی صدر امیر بخش بھٹو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے 20 اکتوبر 2020ء پر ہونے والی ملاقات کو سوشل میڈیا اور چند اخبارات میں غلط رنگ دے کر غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کی ہے اور اس ملاقات مزید پڑھیں

پہلا پڑاؤ بطور سیشن جج— لودھراں

یادوں کے جھروکوں سے عابد حسین قریشی (16) پہلا پڑاؤ بطور سیشن جج— لودھراں پوشاکِ زندگی تجھے سیتے سنوارتے سو چھید ہو گئے رفوگر کے ہاتھ میں غالباً 25 اگست 2007 میں بطور ASJ 1st لاہور میں موسم گرما کی تعطیلات میں ڈیوٹی جج کے فرائض انجام دے رہا تھا کہ ہمدم دیرینہ چوہدری محمّد مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا جلسہ ، محسن داوڑ کو کوئٹہ جانے سے روک دیا گیا

پی ڈی ایم کا جلسہ ، محسن داوڑ کو کوئٹہ جانے سے روک دیا گیا ایئرپورٹ پر روکے جانے کے بعد رکن قومی اسمبلی کو واپس کراچی بھیج دیا گیا ، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اخترمینگل نے واقعے کی مذمت کردی پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو کوئٹہ جانے مزید پڑھیں

آئی جی کواٹھاکر ثبوت دیا گیا ریاست کے اوپر ریاست کیا ہوتی ہے ، مریم نواز گوجرانوالہ جلسے میں نوازشریف نے آنکھیں کھول دینے والی تقریرکی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف نے کہا ریاست کے اوپر ریاست نہیں ہونی چاہیے، آئی جی کو اٹھانے کے بعد ثبوت دیا گیا کہ ریاست کے اوپر ریاست کیا ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ڈی مزید پڑھیں