واٹر بورڈ نے راشد صدیقی کیلئے نیا عہدہ و مراعات جاری کر دیں

واٹر بورڈ نے مالی کمی کے باوجود جونیئر افسر راشد صدیقی کو نوازنے کے لئے نیا عہدہ تخلیق کر دیا ہے ۔ واٹر بورڈ میں الیکٹریکل اینڈ مکینکل (ای اینڈ ایم )کے گریڈ 17 کے انجنیئر راشد صدیقی کے لئے انوکھا لیٹر ڈائریکٹر پرسنل حشمت اللہ صدیقی نے جاری کیا ہے ۔ الرٹ نیوز کو مزید پڑھیں

کے ڈی اے جو زمین کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کے حوالے کر چکا ہے ان پر غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ۔

کے ڈی اے جو زمین کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کے حوالے کر چکا ہے ان پر غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ۔شہر کے مختلف علاقوں میں ایسی بہت سی شکایات سامنے آرہی ہیں کہ کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے جو زمین کے ایم سی آئی ڈی ایم سی ایس کے حوالے کر مزید پڑھیں

کورونا وائرس،3ماہ بعد پاکستان میں ریکارڈ اضافہ، 12اموات،847کیسز

کورونا وائرس،3ماہ بعد پاکستان میں ریکارڈ اضافہ، 12اموات،847کیسز،فعال کیسز بڑھ کر 10ہزار 235ہوگئے،سندھ میں 4 مریض چل بسے،152 کی حالت تشویشناک ہے۔تفصیلات کےمطابق ملک میں کوروناسے مزید 12 افراد انتقال کرگئے جبکہ مزید 847افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔اعداد وشمار کے مطابق تین مہینوں کے دوران کورونا کیسز کی یہ سب سے زیادہ تعداد ہے،اس مزید پڑھیں

شاہ لطیف ٹاؤن میں صحافیوں کو لوٹ لیا گیا

شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود منزل پمپ پر واقع سی این جی اسٹیشن کے قریب موٹر سائیکل پر دو ملزمان نے کار میں سوار روزنامہ جنگ کے رپورٹر محمد منصف اورسینئر صحافیوں لیاقت علی رانا ، اسحاق تنولی اور علی حسن سے اسلحے کے زور پر موبائل فون نقدی اور دیگر قیمتی سامان لوٹ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیٹ آئل میں 23 ارب روپے کی کرپشن

نیب کی تاریخ میں سب سے بڑی پلی بارگین، ملزم لوٹی ہوئی دولت واپس قومی خزانے میں جمع کرانے کے لیے تیار ہوگیا۔ عدالت نے ملزم کامران افتخار لاری کی جانب سے پلی بارگین کی درخواست منظور کرلی۔ ہفتے کواحتساب عدالت میں پاکستان اسٹیٹ آئل میں 23 ارب روپے کی کرپشن کے حوالے سے پی مزید پڑھیں