عمران خان ہماری لڑائی آپ سے نہیں بڑوں سے ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ہماری لڑائی آپ سے نہیں بڑوں سے ہے،ہماری تحریک فیصلہ کن ہے، حکومت کوچند روز میں سب کچھ نظر آنا شروع ہوجائے گا،پی ڈی ایم عوامی جذبات کی ترجمانی کررہی ہے،اتوار کو پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کیلئے مزید پڑھیں

عوام کی طاقت کے سامنے زور اور جبر کرنے والے نہیں ٹھہر سکتے، بلاول بھٹو

یہ تحریک بھوک ، ظلم اور ناانصافی کیخلاف ہے، اس شخص کے غرورکو عوام مٹی میں ملا دے گی،جیلوں میں ڈالو گے تو حق کی صدائیں جیل کی دیواریں ہلا دیں گی، سلیکٹڈ نالائق وزیراعظم کو جانا ہوگا، ہمیں حقیقی جمہوریت چاہیے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کراچی میں عوامی جلسے سے خطاب پاکستان پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

تمہیں فوج کا ٹھیکہ کس نے دیا، فوج صرف پی ٹی آئی کی نہیں ہے، مریم نواز

فوج نوازشریف سمیت ہم سب کی ہے، پاکستانیوں !ایک یا دوافراد ادارہ نہیں ہوتے بلکہ بدنامی کا باعث بنتے ہیں،تم سے جواب مانگو تو فوج کی وردی کے پیچھے چھپ جاتے ہو، تم فوج کوسیاست سے آلودہ کرتے ہو! نائب صدر ن لیگ مریم نواز کا کراچی میں عوامی جلسے سے خطاب پاکستان مسلم لیگ مزید پڑھیں

کٹھ پتلی نے جنرل باجوہ اور خواجہ آصف کی بات کرکے دھاندلی کا اعتراف کرلیا

نوازشریف کی تقریر پر بوٹ پالش کرنے کا موقع ملا تو بونگی مار دی کہ خواجہ آصف نے رات 8 بجے جنرل باجوہ کو فون کیا میں ہار رہا ہوں، جنرل باجوہ نے جتوا دیا،باجوہ صاحب! شکایت ہم سے نہیں اپنے دوستوں سے کیجئے گا۔سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان کا خطاب جمیعت علماء مزید پڑھیں

پاسبان کی پٹیشن پر سیشن کورٹ لاہور نے اقراء کائنات قتل کیس کے مبینہ ملزمان کو طلب کر لیا

عدالت نے آئندہ تاریخ پر پولیس حکام کو مکمل رپورٹ جمع کروانے کے لئے نوٹس جاری کر دیئے پاسبان کی طرف سے معروف قانون دان ملک ذیشان اعوان ایڈووکیت کیس کی پیروی کر رہے ہیں لاہور( ) لاہور کی سیشن کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، صوبائی وزیر راجہ بشارت، سابق وزیر اجمل چیمہ مزید پڑھیں